11:54 am
 مون سون کے حوالے سے جامع منصوبہ بند کرلی ، اے سی گوجرخان

مون سون کے حوالے سے جامع منصوبہ بند کرلی ، اے سی گوجرخان

11:54 am

گوجر خان (نمائندہ خصوصی) اسسٹنٹ کمشنر غلام سرور نے کہا ہے کہ حیاتسر روڈ کے نا لہ کی صفا ئی کا عمل مکمل کر لیا گیا نا لہ کی صفا ئی پر نا لہ ٹیم نے انتہا ئی محنت سے کام کیا ہے ، مو ن سون کے موسم کے موسم کو مدنظر رکھتے ہوئے پہلے سے جامع منصوبہ بندی کر لی گئی ہے جس کے مثبت نتائج حاصل ہوں گے بارشی پا نی کی نکاسی کا نظام مزید موثر ہو جا ئے گا دیگر کو نسلوں کو بھی مرحلہ وار صاف کرنے کے لئے حکمت عملی وضع کی جاچکی ہے ۔ سکھو رو ڈ مین نالہ کی صفا ئی مہم بھی جار ی ہے،
​​​​​​​ شہر کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اقدامات اٹھا رہی ہے وہاں نکاسی آپ کے لئے تمام نالوں سے گندگی نکالنے کی مہم تیزی سے جاری ہے ،گھروں کا کوڑا کرکٹ نالوں میں نہ پھینکیں ۔عوام کو سر سبزوشاداب ماحول فراہم کرنے کے لئے گلیانہ روڈ کے قریب پارک کی تزئین وآرائش شروع کر دی ہے، سکیم نمبر 1 کی لائیبریری کی دیواروں کو ٹائلز لگا کر خوبصورت بنا دیا گیا ہے وہ گزشتہ روز صحافیوں سے بات چیت کر رہے تھےانہوں نے کہا کہ سٹی کی مختلف علاقوں میں 20 سے زائد مقا مات پر مسا جد کے ارد گرد صفا ئی کا خصوصی اہتمام کیا گیا تا کہ نماز ی حضرات جمعہ کی نماز با آسا نی ادا کر سکیں دریں اثنا اسسٹنٹ کمشنر غلام سرور نے ڈی ایس پی گو جر خان ملک رفاقت کے ہمراہ کلیام شریف کا دورہ کیا ۔انتظا میہ دربار سے تفصیلی گفتگو ہو ئی درگاہ و مزارعات کو کرو نا ایس اوپیز کی پابندی کر نے کی تاکید کی گئی۔ انتظا میہ دربار نے یقین دہا نی کرائی حکو متی احکا مات کی پا بندی کی جائے گی ۔

تازہ ترین خبریں

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں، مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان