پنجاب بھر کے یوٹیلٹی سٹورز سےاشیا ئے ضروریہ غائب
سائفر کیس کی سماعت ان کیمرہ ہو گی یا اوپن کورٹ سماعت ہو گی ؟ فیصلہ محفوظ کرلیا گیا
پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا فی الحال کوئی امکان نہیں،اوگرا ترجمان
نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر
راولپنڈی ،اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، 85 نئے کیس سامنے آگئے
آشوب چشم، ڈرگ کنٹرول اتھارٹی نے ایواٹسن انجکشن کی خریداری پر پابندی لگا دی
نیلم ویلی سمیت آزادکشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری ، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار
نوازشریف کی خاندانی سیاست مرچکی،عوام پر احسان کریں، لندن ہی رہیں، بیرسٹر سیف
چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت پیشی سکیورٹی رسک، سپرٹینڈنٹ اٹک جیل کا جج قدرت اللہ کو خط ارسال
عمران ریاض گھر پہنچ گئے،رہائی میں تاخیر کیوں ہوئی وکیل نے وجہ بتادی
اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات
نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی کی منظوری ، 5نئے فارم جاری
نالائق ، نا اہل وفاقی حکومت کو سندھ کی زراعت اور صنعتوں کی تباہی کی پرواہ نہیں۔ناصر شاہ
سندھ حکومت کی جانب سے کورونا پابندیوں مین کل سے نرمی کا اعلان کردیا گیا۔
امریکہ کو وہی جواب دے سکتا ہے جس کا جینا مرنا پاکستان میں ہو۔فردوس عاشق اعوان
ملک لوٹنے والے ٹیکس چھپانے والوں کا مقدمہ لڑ رہے ہیں۔شہباز گل
بیسویں قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کا آغاز،چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 13 ٹیمیں مردوں کی اور 11 خواتین کی ٹیمیں شرکت کریں گی
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں اپوزیشن ارکان کا نہ ہونے کا مطلب ہے کہ صوبے میں جمہوریت کا قتل ہوگیا۔حلیم عادل شیخ
پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 5 جولائی کو اسلام آباد میں طلب
پیپلزپارٹی نے موبائل فون کالز پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا ہے
ایف اے ٹی ایف کی27 میں سے 26شرائط پر عملدرآمد ہو چکا ہے ، بھارت نے ایف اے ٹی ایف پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی ۔شاہ محمود قریشی
آزاد کشمیر کے عوام عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کومسترد کردیں گے۔ فرخ حبیب
پاکستان کی شہ رگ بھارت اور جسم آئی ایم ایف کے قبضے میں ہے اور آنے والے دور میں کشمیری مسلمان اقلیت میں ہوں گے۔ سراج الحق
،کلبھوشن یادیوکواین آراودینے کیلئے رات کے اندھیرے میں آرڈیننس لایاگیا۔بلاول بھٹو
ملک کے بعض علاقوں میں آج آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
کشمیرمیں پیپلزپارٹی کے صرف8امیدوارالیکشن ریس میں ہیں،فواد چوہدری
تحریک انصاف عبرتناک شکست دینگے،کشمیر میں حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی،بلاول بھٹو زرداری
رحمٰن بابا ایکسپریس کا ٹینکر سے تصادم ، امدادی ٹیمیں روانہ ، افسوسناک خبرآگئی