03:30 pm
رحمٰن بابا ایکسپریس کا ٹینکر سے تصادم ، امدادی ٹیمیں روانہ ، افسوسناک خبرآگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ٹنڈو آدم میں رحمٰن بابا ایکسپریس اور ٹینکر میں تصادم کے بعد مرمتی کام مکمل کر کے ٹریک کو بحال کر دیا گیا ہے۔ٹنڈو آدم میں رحمٰن بابا ایکسپریس اور ٹینکر تصادم کے بعد ٹریک
سے بوگیاں اور ٹینکر ہٹا دیئے گئے۔ریلوے پولیس کے مطابق ٹریک کا مرمتی کام مکمل کر کے اپ اور ڈاؤن ٹریک بحال کر دیئے گئے ہیں۔گزشتہ روز پھاٹک کراس کرنے والا کیمیکل کا ٹینکر رحمٰن بابا ایکسپریس کی زد میں آگیا تھا۔ٹرین حادثہ گزشتہ روز شام 6 بجے پیش آیا تھا، حادثے میں ٹرین کی 3 بوگیاں ٹریک سے اتر گئی تھیں اور انجن کو نقصان پہنچا تھا۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی