05:15 pm
،کلبھوشن یادیوکواین آراودینے کیلئے رات کے اندھیرے میں آرڈیننس لایاگیا۔بلاول بھٹو

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہناہے کہ وزیر اعظم عمرا ن خان بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو این آر او دے رہے ہیں ،کلبھوشن یادیوکواین آراودینے کیلئے رات کے اندھیرے میں آرڈیننس لایاگیا۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں انتخابات کے سلسلہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اورکشمیریوں کارشتہ3نسلوں کاہے،آپ نے ذوالفقارعلی بھٹواوربینظیربھٹوکاساتھ اورانہوں نے آپ کاساتھ دیا،پیپلزپارٹی نے آزادکشمیرمیں
 جمہوریت اورپارلیمانی نظام کی بنیادرکھی،ہمارانعرہ رائے شما ری کاہے۔  بلاول بھٹو نے کہا کہ اسلام آباد میں بیٹھے کٹھ پتلی کشمیر سے متعلق فیصلے کررہے ہیں، ہمیں بنی گالہ تک پیغام پہنچانا ہے کہ کشمیر سے متعلق فیصلے صرف کشمیر ی کریں گے،کٹھ پتلی وزیراعظم کی ڈکٹیشن پرنہیں چلیں گے۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں مودی حکومت ظلم کررہی ہے اورآزادکشمیرکے عوا م عمران خان کی مہنگائی اوربےروزگاری کامقابلہ کررہے ہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ غریب انسان کا ساتھ دیا، ہم نے معاشی حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینے کی بات کی، آزاد کشمیر کے لوگ پی پی امیدواران کو بھاری اکثریت سے منتخب کرائیں، ہم آزاد کشمیر کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز میں اضافہ کریں گے۔بلاول کا کہنا تھا کہ بھٹو نے کہا تھا کہ وہ اپنی نیند میں بھی کشمیر پر کوئی غلطی نہیں کر سکتے۔ کٹھ پتلی جب بھی کشمیر کا ذکر کرتا ہے تو غلطی کرتا ہے۔ جب مودی نے مقبوضہ کشمیر پر تاریخی حملہ کیا تھا تو بزدل کا جواب تھا کہ میں کیا کروں؟ کہتا تھا ہم ہر جمعہ کو سڑک پر کھڑے ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

جنرل راوت کی طیارہ حادثہ میں موت کے9 ماہ بعد نئے چیف کا انتخاب

عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

معروف ریسٹونٹ میں خوفناک آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوںکی اطلاعات،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سڑک پر اچانک سے تیزاب پھینک دیا ۔۔ سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے ڈرائیور کا جسم جھلس گیا، اس ظلم کے بعد ان کی حالت کیسی ہے؟

نماز پڑھانے والے خطیب کو دیر ہوگئی، گیس اِسٹیشن کا سیکورٹی گارڈ نے خطبہ دیا۔۔ ویڈیووائرل

عمران آڈیو لیک کا 3 ماہ پہلے انصار عباسی کو کیسے پتہ تھا؟سوالات اٹھنے لگے

امی ابو آپ الگ نہ ہوں میرے ساتھ گھر چلیں۔۔ 6 سالہ بچہ ماں باپ کی طلاق رکوانے یونیفارم میں عدالت پہنچ گیا۔۔

عام انسان ہوں پھر بھی ہر سال عمرے کے لیے اللہ کا بلاوا آ جاتا ہے ۔۔ جانیں اس 80 سالہ شخص کے بارے میں جس نے قران پاک سے کینسر کو شکست دی

ملک کے سب سے بڑے شہرمیں ڈینٹل کلینک پر فائرنگ، ایک غیرملکی ہلاک کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹ میں اضافہ،فی تولہ کتنے کاہوگیا،جانیں

عمران خان احمق اور فتنہ گر ، اس کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے،وزیرداخلہ کابڑااعلان

سائفر سے متعلق آڈیو لیک؛ مریم نواز نے عمران خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا

قومیں قربانیاں دے کربنتی ہیں بھیک مانگ کرنہیں،کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

لوگوں کو بچانیوالا ادارہ  ایف آئی اے  خود ہی لوگوں کو بلیک میل اور تنگ کرنے لگا ۔۔۔بہت بڑا پول کھل گیا