05:24 pm
 ایف اے ٹی ایف کی27 میں سے 26شرائط پر عملدرآمد ہو چکا ہے ، بھارت نے ایف اے ٹی ایف پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی ۔شاہ محمود قریشی

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف کی27 میں سے 26شرائط پر عملدرآمد ہو چکا ہے ، بھارت نے ایف اے ٹی ایف پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی ، اب دنیا کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ ایف اے ٹی ایف تکنیکی فورم ہے یا سیاسی ۔جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہناتھا کہ مسلم لیگ ن کے دور
 میں پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کیا گیا۔جنوبی پنجاب سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ تاریخ میں پہلی بار جنوبی پنجاب کے عوام کیلئے علیحدہ بجٹ مختص کیا گیا ہے ، جنوبی پنجاب کے لئے پنجاب کے بجٹ کا 33فیصد بجٹ مختص کیا گیا ہے ، 189بلین کا سالانہ ترقیاتی پروگرام جنوبی پنجاب کے گیارہ اضلاع کیلئے مختص کیا گیا ۔ اب مختص کئے گئے بجٹ کا ایک ایک روپیہ جنوبی پنجاب پر خرچ ہونا چاہئے ۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بجٹ پاس ہونے پر پنجاب حکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ، ساتھ ہی جنوبی پنجاب کیلئے بجٹ مختص ہونے پر یہاں کے عوام کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں ، اب ضرورت اس امر کی ہے کہ جنوبی پنجاب کیلئے مختص کیا گیا بجٹ اسی کے گیارہ اضلاع پر لگے ، پیسہ سال کے دوران خرچ ھی ہو ، لیپ ہو کر واپس نہ جائے ۔

تازہ ترین خبریں

جنرل راوت کی طیارہ حادثہ میں موت کے9 ماہ بعد نئے چیف کا انتخاب

عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

معروف ریسٹونٹ میں خوفناک آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوںکی اطلاعات،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سڑک پر اچانک سے تیزاب پھینک دیا ۔۔ سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے ڈرائیور کا جسم جھلس گیا، اس ظلم کے بعد ان کی حالت کیسی ہے؟

نماز پڑھانے والے خطیب کو دیر ہوگئی، گیس اِسٹیشن کا سیکورٹی گارڈ نے خطبہ دیا۔۔ ویڈیووائرل

عمران آڈیو لیک کا 3 ماہ پہلے انصار عباسی کو کیسے پتہ تھا؟سوالات اٹھنے لگے

امی ابو آپ الگ نہ ہوں میرے ساتھ گھر چلیں۔۔ 6 سالہ بچہ ماں باپ کی طلاق رکوانے یونیفارم میں عدالت پہنچ گیا۔۔

عام انسان ہوں پھر بھی ہر سال عمرے کے لیے اللہ کا بلاوا آ جاتا ہے ۔۔ جانیں اس 80 سالہ شخص کے بارے میں جس نے قران پاک سے کینسر کو شکست دی

ملک کے سب سے بڑے شہرمیں ڈینٹل کلینک پر فائرنگ، ایک غیرملکی ہلاک کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹ میں اضافہ،فی تولہ کتنے کاہوگیا،جانیں

عمران خان احمق اور فتنہ گر ، اس کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے،وزیرداخلہ کابڑااعلان

سائفر سے متعلق آڈیو لیک؛ مریم نواز نے عمران خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا

قومیں قربانیاں دے کربنتی ہیں بھیک مانگ کرنہیں،کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

لوگوں کو بچانیوالا ادارہ  ایف آئی اے  خود ہی لوگوں کو بلیک میل اور تنگ کرنے لگا ۔۔۔بہت بڑا پول کھل گیا