05:27 pm
پیپلزپارٹی نے موبائل فون کالز پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا ہے

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی نے موبائل فون کالز پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا ہے ہی ٹی آئی حکومت  آئی ایم ایف کی کڑی شرائط نہ ماننے کی دعویدار ہے اور دوسری طرف عوام کا گلا گھونٹا جا رہا ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخآری نے  موبائل فون کالز پر عائد فیڈرل ایکسائیز ڈیوٹی پر رد عمل میں کہا ہے کہ فون کالز پر ٹیکس عائد کرنے کے فیصلے سے مزدور طبقے میں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے انہوں نے کہا کہ موبائل فون
 کالز پر ٹیکس عائد نہ کرنے کا اعلان کر کے پھر ٹیکس نافذ کرنا یوٹرن ماسٹر حکومت کا ایک اور یوٹرن ہےنیر بخآری نے مزید کہا کہ موبائل فون کالز پر ایف ای ڈی کا برائے راست اثر غریب طبقے پر ہوگا ملک کے غریب طبقے کے پاس موبائل  کال کرنے کے لئے واٹس ایپ یا سمارٹ فون نہیں ہے نیر بخآری نے کہا کہ لوگوں کو ایک وقت کی روٹی پر لانے والی بے رحم حکومت عوام الناس سے   رابطے بھی چھیننے کے درپے ہے انہوں نے مزید کہا کہ ٹیکس نافذ کیا گیا تو  5 منٹ کی کالز ایک روپے 97 پیسے کی بجائے 2 روپے 72 پیسے کی ہوجائے گا نیر بخآری نے کہا کہ حکومت کے اس ظالمانہ  فیصلے سے اہل خانہ سے دور مزدور، گارڈز، چوکیدار، ڈرائیورز اور یومیہ اجرت کمانے والے لوگوں پر بوجھ بڑہے گاحکومت بجٹ میں عوام کو ریلیف نہیں دے سکی تو کم سے کم مزید بوجھ تو نہ ڈالے، سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر بخاری نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فون کالز پر عائد ٹیکس کا فیصلہ فوری واپس لے۔
 
تازہ ترین خبریں

جنرل راوت کی طیارہ حادثہ میں موت کے9 ماہ بعد نئے چیف کا انتخاب

عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

معروف ریسٹونٹ میں خوفناک آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوںکی اطلاعات،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سڑک پر اچانک سے تیزاب پھینک دیا ۔۔ سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے ڈرائیور کا جسم جھلس گیا، اس ظلم کے بعد ان کی حالت کیسی ہے؟

نماز پڑھانے والے خطیب کو دیر ہوگئی، گیس اِسٹیشن کا سیکورٹی گارڈ نے خطبہ دیا۔۔ ویڈیووائرل

عمران آڈیو لیک کا 3 ماہ پہلے انصار عباسی کو کیسے پتہ تھا؟سوالات اٹھنے لگے

امی ابو آپ الگ نہ ہوں میرے ساتھ گھر چلیں۔۔ 6 سالہ بچہ ماں باپ کی طلاق رکوانے یونیفارم میں عدالت پہنچ گیا۔۔

عام انسان ہوں پھر بھی ہر سال عمرے کے لیے اللہ کا بلاوا آ جاتا ہے ۔۔ جانیں اس 80 سالہ شخص کے بارے میں جس نے قران پاک سے کینسر کو شکست دی

ملک کے سب سے بڑے شہرمیں ڈینٹل کلینک پر فائرنگ، ایک غیرملکی ہلاک کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹ میں اضافہ،فی تولہ کتنے کاہوگیا،جانیں

عمران خان احمق اور فتنہ گر ، اس کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے،وزیرداخلہ کابڑااعلان

سائفر سے متعلق آڈیو لیک؛ مریم نواز نے عمران خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا

قومیں قربانیاں دے کربنتی ہیں بھیک مانگ کرنہیں،کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

لوگوں کو بچانیوالا ادارہ  ایف آئی اے  خود ہی لوگوں کو بلیک میل اور تنگ کرنے لگا ۔۔۔بہت بڑا پول کھل گیا