06:18 pm
 ملک لوٹنے والے ٹیکس چھپانے والوں کا مقدمہ لڑ رہے ہیں۔شہباز گل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ملک لوٹنے والے ٹیکس چھپانے والوں کا مقدمہ لڑ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں ٹیکس دینے والوں کی حوصلہ افضائی نہیں کی گئی بلکہ قومی خزانے کو لوٹنے والوں نے ٹیکس چوروں کی پشت پناہی کی۔شہبازگل نے کہا کہ 22 کروڑ آبادی میں سے صرف 1.3 فیصد ٹیکس فائلرز ہیں جب کہ کینیڈا
کی 80 فیصد آبادی ٹیکس جمع کراتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یورپی ممالک میں 58 فیصد آبادی ٹیکس فائلر ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے کہا کہ بیوروکریسی کو عوامی خدمت یقینی بنانا ہوگی کیونکہ کمزور طبقے کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ احتساب صرف نواز شریف اور حمزہ شہباز کا نہیں بلکہ ہرکرپٹ شخص کا ہوگا۔ انہوں ںے کہا کہ وزیراعظم عمران خان غریب عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ شہبازگل نے کہا کہ بجلی گھر لگا دیے لیکن وہ چلیں نہ چلیں ہمیں ان کے پیسے دینے پڑتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پوری کوشش ہے کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ ہو۔

تازہ ترین خبریں

جنرل راوت کی طیارہ حادثہ میں موت کے9 ماہ بعد نئے چیف کا انتخاب

عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

معروف ریسٹونٹ میں خوفناک آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوںکی اطلاعات،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سڑک پر اچانک سے تیزاب پھینک دیا ۔۔ سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے ڈرائیور کا جسم جھلس گیا، اس ظلم کے بعد ان کی حالت کیسی ہے؟

نماز پڑھانے والے خطیب کو دیر ہوگئی، گیس اِسٹیشن کا سیکورٹی گارڈ نے خطبہ دیا۔۔ ویڈیووائرل

عمران آڈیو لیک کا 3 ماہ پہلے انصار عباسی کو کیسے پتہ تھا؟سوالات اٹھنے لگے

امی ابو آپ الگ نہ ہوں میرے ساتھ گھر چلیں۔۔ 6 سالہ بچہ ماں باپ کی طلاق رکوانے یونیفارم میں عدالت پہنچ گیا۔۔

عام انسان ہوں پھر بھی ہر سال عمرے کے لیے اللہ کا بلاوا آ جاتا ہے ۔۔ جانیں اس 80 سالہ شخص کے بارے میں جس نے قران پاک سے کینسر کو شکست دی

ملک کے سب سے بڑے شہرمیں ڈینٹل کلینک پر فائرنگ، ایک غیرملکی ہلاک کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹ میں اضافہ،فی تولہ کتنے کاہوگیا،جانیں

عمران خان احمق اور فتنہ گر ، اس کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے،وزیرداخلہ کابڑااعلان

سائفر سے متعلق آڈیو لیک؛ مریم نواز نے عمران خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا

قومیں قربانیاں دے کربنتی ہیں بھیک مانگ کرنہیں،کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

لوگوں کو بچانیوالا ادارہ  ایف آئی اے  خود ہی لوگوں کو بلیک میل اور تنگ کرنے لگا ۔۔۔بہت بڑا پول کھل گیا