06:20 pm
 امریکہ کو وہی جواب دے سکتا ہے جس کا جینا مرنا پاکستان میں ہو۔فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ امریکہ کو وہی جواب دے سکتا ہے جس کا جینا مرنا پاکستان میں ہو۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان اصل شیر ہے جو دنیا میں گرجے گا بھی اور عوام کا مقدمہ بھی لڑے گا۔انہوں نے کہا کہ ایک ٹیلی فون پر ہتھیار ڈال دینے والے شیر نہیں تھے، انہوں نے شیر کی کھال پہنی ہوئی تھی، جس کے اندر ایمان ہوتا ہے اللہ اس کی حفاظت کرتا ہے۔معاون خصوصی نے کہا کہ موجودہ حکومت نے جنوبی
 پنجاب کیلئے 184 ارب روپے کا بجٹ دیا، کم ترقی یافتہ علاقوں پر خاص توجہ دے رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی نے وزیراعلیٰ پر اعتماد کرتے ہوئے تمام کٹ موشنز کو ناکام بنایا، ماضی میں جنوبی پنجاب کے لوگوں کو ترقی سےمحروم رکھا گیا۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ صحت اور تعلیم اپوزیشن ٹولے کی ترجیح نہیں اس لیے مخالفت کرتے ہیں، اپوزیشن صحت اور تعلیم  پر کٹ موشن لے کر آئی ہے۔انہوں نے کہا کہ پیاری اورنادان اپوزیشن نے بجٹ کا ایک ایک صفحہ کھنگال لیا لیکن ایک خامی بھی تلاش نہیں کر سکی ہے

تازہ ترین خبریں

جنرل راوت کی طیارہ حادثہ میں موت کے9 ماہ بعد نئے چیف کا انتخاب

عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

معروف ریسٹونٹ میں خوفناک آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوںکی اطلاعات،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سڑک پر اچانک سے تیزاب پھینک دیا ۔۔ سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے ڈرائیور کا جسم جھلس گیا، اس ظلم کے بعد ان کی حالت کیسی ہے؟

نماز پڑھانے والے خطیب کو دیر ہوگئی، گیس اِسٹیشن کا سیکورٹی گارڈ نے خطبہ دیا۔۔ ویڈیووائرل

عمران آڈیو لیک کا 3 ماہ پہلے انصار عباسی کو کیسے پتہ تھا؟سوالات اٹھنے لگے

امی ابو آپ الگ نہ ہوں میرے ساتھ گھر چلیں۔۔ 6 سالہ بچہ ماں باپ کی طلاق رکوانے یونیفارم میں عدالت پہنچ گیا۔۔

عام انسان ہوں پھر بھی ہر سال عمرے کے لیے اللہ کا بلاوا آ جاتا ہے ۔۔ جانیں اس 80 سالہ شخص کے بارے میں جس نے قران پاک سے کینسر کو شکست دی

ملک کے سب سے بڑے شہرمیں ڈینٹل کلینک پر فائرنگ، ایک غیرملکی ہلاک کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹ میں اضافہ،فی تولہ کتنے کاہوگیا،جانیں

عمران خان احمق اور فتنہ گر ، اس کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے،وزیرداخلہ کابڑااعلان

سائفر سے متعلق آڈیو لیک؛ مریم نواز نے عمران خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا

قومیں قربانیاں دے کربنتی ہیں بھیک مانگ کرنہیں،کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

لوگوں کو بچانیوالا ادارہ  ایف آئی اے  خود ہی لوگوں کو بلیک میل اور تنگ کرنے لگا ۔۔۔بہت بڑا پول کھل گیا