06:45 pm
 نالائق ، نا اہل وفاقی حکومت کو سندھ کی زراعت اور صنعتوں کی تباہی کی پرواہ نہیں۔ناصر شاہ 

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ کاکہناہے کہ نالائق ، نا اہل وفاقی حکومت کو سندھ کی زراعت اور صنعتوں کی تباہی کی پرواہ نہیں۔ناصر شاہ نے اپنے بیان میں کہاہے کہ رینی کینال کو ابھی تک سندھ حکومت اور محکمہ آبپاشی سندھ کے حوالے نہیں کیا گیا ہے، جس کا ثبوت یہ ہے کہ وفاقی بجٹ میں رینی کینال کیلئے فنڈز رکھے گئے ہیں۔ وزیر اطلاعات سندھ
کاکہناتھا کہ رینی کینال واپڈا کا پروجیکٹ ہے،جسے کئی سالوں سے مکمل نہیں کیا گیا،پانی چوری کر کے سندھ کی زراعت کو تباہ کیا گیا۔  صوبائی وزیر اطلاعات نے کہاکہ کشمور سے کینجھر تک کاشتکار اور کسان سراپا احتجاج ہیں لیکن پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت نے ایک نہ سنی، سندھ میں کئی اضلاع میں پینے کی شدت قلت کے باوجود فلڈ کینال کھولے ہوئے ہیں،ارسا صوبوں کو پانی کی منصفانہ تقسیم کرنے کے بجائے پی ٹی آئی کا آلہ کار بن گیا ہے۔ناصر شاہ کاکہناتھا کہ اب ملک کی معاشی رگ پر وار کیا گیا ہے اور سندھ کے حصہ کی گیس منقطع کر دی گئی ہے،گیس کی بندش سے کراچی میں سینکڑوں کارخانوں کو تالے لگ گئے ہیں،ہزاروں مزدور بے روزگار ہوگئے ہیں اور ملک کی معیشت کو سخت نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل  جگہ بنا لی

میاں نواز شریف  وطن   واپس آئیں گے  یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار  گئی

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی   اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ، بلوچستان   میں تین روزہ سوگ کااعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر