07:08 pm
چینی ،آٹا ،گھی، دالوں اورچاول پر 30 جون کے بعد بھی سبسڈی جاری رکھنے کی تجویز،  یوٹیلیٹی سٹورزنے توسیع کی سمری تیارکرلی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) مہنگائی کے ستائے عوام کو ریلیف دینے کیلئے یوٹیلیٹی سٹورز پر وزیراعظم پیکیج میں 6 ماہ توسیع کی سمری تیارکرلی گئی،چینی ،آٹا ،گھی، دالوں اورچاول پر 30 جون کے بعد بھی سبسڈی جاری رکھنے کی تجویزدی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت صنعت وپیداوار سمری منظوری کیلئے کل ای سی سی میں پیش کرے گی ،سمری میں ریلیف پیکیج کے تحت5 بنیادی
 اشیا پر سبسڈی جاری رکھنے کی تجویزدی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ریلیف پیکیج میں یکم جولائی سے 31 دسمبر 2021 تک توسیع کی تجویز دی گئی جبکہ یوٹیلیٹی سٹورز پر ریلیف پیکیج رواں ماہ 30 جون کو ختم ہو رہا ہے۔حکام کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر 8 جنوری 2020 سے 5 بنیادی اشیا پر سبسڈی دی جارہی ہے ،یوٹیلیٹی سٹورز پر ڈیڑھ سال سے چینی کی قیمت 68 روپے فی کلو مقرر ہے ،یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت800 روپے مقرر ہے ،پیکیج کے تحت یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی قیمت170 روپے فی کلو مقرر ہے،وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز پر پیکیج کیلئے 71 ارب منظور کئے تھے ۔
 
تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘