07:43 pm
ہم سے ہماری چھت نہیں چھینی جائے ورنہ ہم کہاں جائیں گے ۔۔ نسلہ ٹاور کی رہائشی معصوم بچی کی فریاد سن کے آپ بھی رو جائیں گے

رواں ماہ چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد کی جانب سے کراچی میں قائم نسلہ ٹاور گرانے کا حکم جاری کیا گیا ہے جس کے بعد عمارت میں رہائشی عوام کا نسلہ ٹاور گرانے کے خلاف احتجاج جاری ہے۔نسلہ عمارت میں رہنے والے بچوں بڑوں سمیت تمام بزرگ رہائشی بے حد پریشانی کا شکار ہیں اور سپریم کورٹ سے عمارت گرانے کا فیصلہ واپس لینے کی گزارش کر رہے ہیں۔ ٹائمز آف کراچی کی جانب سے گزشتہ روز ایک ویڈیو شئیر کی گئی جس میں نسلہ ٹاور کی رہائشی خواتین اور بچوں کی
جانب سے میڈیا سے گفتگو ہوئی جس میں ایک بچی نے بھی چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد سے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کی۔ بچی کا کہنا تھا کہ ہم سے ہماری چھت نہیں چھینی جائے ،اگر ہم سے یہ ہماری چھت جھینی جائے گی تو ہم کہاں جائیں گے، ہمارے پاس یہی ایک گھر ہے اس کے علاوہ ہمارے پاس اور کوئی جگہ نہیں پے جہاں ہم رہ سکیں۔ بچی کا دکھ بھرے لہجے میں کہنا تھا کہ میری پڑھائی اس معاملے کی وجہ سے بہت متاثر ہورہی ہے اور میں اپنی تعلیم پر دھیان نہیں دے پارہی۔ بچی کا سوال تھا کہ آپ بتائیں کہ میں اس طرح انٹرویوز دوں یا پھر اپنی پڑھائی کروں۔ ایک اور خاتون کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ چیز جسٹس صاحب آپ اپنے فیصلے پر براہ کرم نظر ثانی کیجیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے لیے یہ گھر بنانا بہت مشکل رہا ہے ہم یہاں کئی سالوں سے رہائش پذیر ہیں اور اس کے علاوہ ہمارے پاس قانونی اسناد بھی پورے ہیں۔ ایک اور خاتون کا کہنا تھا کہ ہم بھی آپ بھی بہن بیٹیوں کی طرح ہیں ہم آپ سے بہت گزارش کرتے ہیں کہ اپنے فیصلہ واپس لیں اور انصاف کریں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے سپر ہٹ گانے پسوڑی نے بھارت میں بھی پسوڑی ڈال دی ۔۔۔مشہور بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ بھی اپنے کانسرٹ پر گا کر جھوم اٹھے

افسوس ہوتا اگر وہ چھکے مجھے دنیش یا پانڈیامیں سےکوئی لگاتا ،مگر کوہلی ۔۔۔!!

سلمان خان نے منگنی کر لی ۔۔۔سلمان خان کی کس چیز نےفینزکی توجہ اس جانب سمیٹی کہ سچ سامنے آ گیا

چیکنگ کے بہانے مبینہ رشوت وصولی ۔۔۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں کی عجب کرپش کی غضب کہانی سامنے آ گئی

شاداب اور شاہین پہلا ٹیسٹ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔۔۔تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار