07:45 pm
ملک کے 2بڑے شہروں میں پانی کی سپلائی معطل ہونے کاخدشہ،عوام کے لیے بری خبرآگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )خان پور ٖڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک گرنے کے بعد جڑواں شہروں میں پینے کے پانی کی سپلائی معطل ہونے کا اندیشہ ہے۔نجی خبررساں ادارےکے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی کو پینے کا پانی فراہم کرنے والے خانپور ڈیم میں پانی کی سطح گر گئی ہے، ڈیم میں پانی کی سطح انتہائی کم ہونے کے بعد جڑواں شہروں کو پینے کے پانی کی سپلائی معطل ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ڈیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خان پور ڈیم میں پانی کا لیول کم ہو کر
1928 فٹ رہ گیا ہے جب کہ ڈیڈ لیول 1910 فٹ ہے، جڑواں شہروں کو چند دن مزید پانی دے سکتے ہیں، اور اگر یہی صورتحال رہی تو کسی بھی وقت اسلام آباد اور راولپنڈی کوپینے کے پانی کی سپلائی معطل ہو سکتی ہے۔دوسری جانب ڈیم میں پانی کی آمد 84 کیوسک جب کہ اخراج 194 کیوسک ہے، خشک سالی کے باعث خان پور ڈیم پر سیاحوں کی آمد میں بھی کمی ہوئی ہے، جب کہ خان پور ڈیم پر چلنے والی کشتیاں بھی کنارے لگا دی گئی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار

توہین عدالت کیس ۔۔۔عمران خان مشکل میں۔۔۔سپریم کورٹ میں کی جانب سے اہم پیشرفت

میں معافی نہیں مانگوں گا۔۔۔ ہرجانے کے نوٹس پرشاہزیب خانزادہ بھی فرح گوگی کےسامنے ڈٹ گئے

ن لیگ پنجاب اسمبلی کو بچانے کیلئے کون سے 2آپشنز استعمال کرنے والی ہے۔۔۔؟بڑا انکشاف ہو گیا 

راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ میںپاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریزکی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔۔۔دیکھیں خبر میں

راجہ جی پنڈی جلساں تے میچ تکساں۔۔۔خوبصورت اور دلچسپ اردو میں پیغام کے بعد برطانوی ہائی کمشنر رکشے میں سوار میچ دیکھنے کیلئے نکل پڑے