09:49 pm
 نادہندگان سے واجبات کی وصولی ترجیح ہے،آئیسکو چیف

اسلام آباد( پ ر) چیف ایگزیکٹیو آئیسکو چوہدری عبد الرزاق کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں بروز ہفتہ مورخہ26جون2021ء آئیسکو کے تمام آپریشن سرکلز میں ریکوری ڈے منایا گیا ،تمام فیلڈ دفاتر اور ریونیودفاتر بجلی واجبات کی وصولی کیلئے کھلے رہے اور چیف ایگزیکٹو آئیسکو کی نگرانی میں نادہندگان سے بقایاجات کی وصولی کیلئے خصوصی مہم چلائی گئی، کسٹمر سروسز ڈائریکٹر طاہر جمال
اوران کی خصوصی ٹیموں نے آئیسکو چیف کی ہدایات پہ فیلڈ دفاتر کے دورے کیے اور واجبات وصولی کیلئے جاری خصوصی مہم کی مانیٹرنگ کی۔ترجمان آئیسکو کے اس خصوصی مہم کے دوران رننگ ڈیفالٹرز سے5کروڑ سے زائدجبکہ عدم ادائیگی کی بناء پر پہلے سے منقطع کنکشنز کے حامل242 صارفین سے واجبات کی مد میں 27لاکھ سے زائد کی ریکوری عمل میں لائی گئی,مجموعی طور پرایک دن میںنادہندگان سے5کروڑسے زائد کی رقم وصول کرکے سرکاری خزانے میں جمع کروائی گئی اور1کروڑ 24 لاکھ سے زائد کے واجبات کی عدم ادائیگی پر مختلف ٹیرف کے 427نادہند گان کے کنکشنز بھی منقطع کئے گئے ۔ چیف ایگزیکٹو آئیسکوسنے واجبات کی وصولی کیلئے کی جانے والی کاوشوں کو سراہا اور کہا ہے کہ یہ کاروائیاں باقاعدگی سے ہونی چاہیے تاکہ جو صارفین ہر ماہ بجلی کا بل ادا کرتے ہیں انھیں بجلی کی بلاتعطل سپلائی فراہم کی جائے اور نادہندگان کے بجلی کے میٹر منقطع کر دئیے جائیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے سپر ہٹ گانے پسوڑی نے بھارت میں بھی پسوڑی ڈال دی ۔۔۔مشہور بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ بھی اپنے کانسرٹ پر گا کر جھوم اٹھے

افسوس ہوتا اگر وہ چھکے مجھے دنیش یا پانڈیامیں سےکوئی لگاتا ،مگر کوہلی ۔۔۔!!

سلمان خان نے منگنی کر لی ۔۔۔سلمان خان کی کس چیز نےفینزکی توجہ اس جانب سمیٹی کہ سچ سامنے آ گیا

چیکنگ کے بہانے مبینہ رشوت وصولی ۔۔۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں کی عجب کرپش کی غضب کہانی سامنے آ گئی

شاداب اور شاہین پہلا ٹیسٹ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔۔۔تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار