10:44 am
جوہرٹائون دھماکے میں اہم پیش رفت ،سیکورٹی اداروںکوبڑی کامیابی مل گئی

راولپنڈی(روزنامہ اوصاف) جوہرٹاؤن لاہوردھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ گاڑی کھڑی کرنے والے ملزم کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار دہشت گرد کی عید گل کے نام سےشناخت ہوئی ہے۔ دہشت گردعید گل کو تفتیش کے لیے لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔پہلے سے زیرحراست ملزم پیٹرپال ڈیوڈ نے بھی دہشت گرد عید گل کی شناخت کرلی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکےمیں استعمال ہونے والی گاڑی پیٹرپال ڈیوڈ نےعیدگل کو دی تھی۔ پیٹرپال ڈیوڈ نے گاڑی دھماکے سے 7روز پہلے
گوجرانوالہ سے خریدی تھی۔قبل ازیں سیکیورٹی اداروں نے گرفتار ملزم کی ساتھی خاتون کو حراست میں لیا تھا جو لاہور کے نجی ہوٹل میں رہائش پذیر تھی۔ دھماکے کے روز بعد ایک ملزم کو لاہور ایئر پورٹ سے حراست میں لیا گیا تھا۔علاوہ ازیں منڈی بہاؤالدین، گجرات اور گوجرنوالہ سے بھی دھماکے میں ملوث ملزموں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ جبکہ 6 مشتبہ افراد پہلے ہی سے پولیس کی حراست میں ہیں۔حساس اداروں نے گاڑی لاہور منتقل کرنے والے ملزم سجاد حسین کو بھی گرفتار کرلیا ہے جو منڈی بہاالدین کا رہائشی ہے۔ مبینہ ملزم کو منڈی بہاؤالدین سے گرفتار کر کے لاہور منتقل کر دیا۔سجاد حسین نامی ملزم نے گرفتار ملزم پیٹر پال ڈیود سے تعلقات کا بھی اعتراف کیا اور کہا کہ ڈیوڈ سے 10 سالہ پرانا تعلق ہے اور دونوں آپس میں رابطے میں تھے۔ملزم نے انکشاف کیا کہ اس نے گاڑی لاہور ضرور منتقل کی لیکن ٹارگٹ تک کوئی اور لے کر گیا۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘