10:56 am
سوتیلی ماں ڈائن بن گئی، دو معصوم بچوں کو کرنٹ لگا کرقتل کردیا

لاہور(روزنامہ اوصاف)لاہور کے علاقےرائیونڈ میں سنگدل سوتیلی ماں نے مبینہ طور پر کرنٹ لگاکر دو معصوم بچوں کو قتل کردیا۔ بچوں کے باپ نے سوتیلی ماں کو قاتل قرار دے دیا ، پولیس نے لاشیں تحویل میں لے کر قتل سمیت مختلف پہلوؤں پر تحقیقات شروع کر دیں ۔ پولیس کے مطابق 2 معصوم بچوں کے قتل کا افسوسناک واقعہ رائیونڈ کے گاؤں بابلیانہ اوتارڈ میں پیش آیا، بچوں کو ان کی سوتیلی ماں نے کرنٹ لگا کر مارا اور اپنا ایک سال کا بیٹا لے کر فرار ہو گئی، اُسے غصہ صرف اس بات کا تھا کہ باپ بچوں کو پڑھانا لکھانا چاہتا تھا
 
۔ 6 سالہ ابوذر اور 4 سالہ عمان شہزادی کی ماں کا انتقال ہوا تو باپ خرم شہزاد نے 6 ماہ بعد انیلہ سے دوسری شادی کرلی، باپ بچوں کو سکول میں داخل کرانا چاہتا تھا لیکن سوتیلی ماں کو فکر تھی گھر کا کام کاج کون کرے گا؟ تین چار دن میاں بیوی میں جھگڑا چلتا رہا، خرم گھر سے باہر گیا تو سوتیلی ماں انیلہ نے کمسن بچوں کو کرنٹ لگا کر قتل کردیا۔خاتون انیلہ کی بھی خرم کے ساتھ دوسری شادی تھی، اس کا پہلے شوہر سے ایک سالہ بیٹا تھا، سوتیلے بچوں کو قتل کرنے کے بعد انیلہ اپنے بچے کو لے کر فرار ہوگئی۔ پولیس نے بچوں کی لاشیں مردہ خانے منتقل کر دیا

تازہ ترین خبریں

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی

عمران خان پہلےخود جیل جائیں پھرتحریک شروع کریں، مریم نواز کا مشورہ

شیخ رشید راہداری ریمانڈ کی استدعا ایک بار پھرمسترد ،کراچی پولیس  اڈیالہ جیل میں ہی تفتیش کرے،عدالت