11:15 am
قومی سلامتی: تمام سیاسی و عسکری قیادت ایک پیج پر آگئی

قومی سلامتی: تمام سیاسی و عسکری قیادت ایک پیج پر آگئی

11:15 am

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)سپیکر قومی اسمبلی نے ملکی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا ، جس میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اورڈی جی آئی ایس آئی کی شرکت کاامکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس یکم جولائی کوبلالیا ، اجلاس سہ پہر 3بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم نمبر2میں ہوگا، جس میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اورڈی جی آئی ایس آئی کی شرکت کاامکان ہے۔اجلاس میں قومی سلامتی سے متعلق امور سمیت کشمیراور افغانستان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی
 
جبکہ امریکا کی جانب سے فضائی اڈوں کے مطالبے اور خطے کے امور کا بھی تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف،بلاول بھٹو سمیت تمام پارلیمانی لیڈرز کو شرکت کی دعوت دے دی گئی ہے ، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری ، وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک،اسد عمر،فواد چوہدری ، شیخ رشید،شوکت ترین،بابر اعوان و دیگر اجلاس میں شریک ہوں گے۔اجلاس میں سیاسی قیادت قومی سلامتی سے متعلق اہم امور پر مشاورت کے بعد فیصلے کرے گی جبکہ متعلقہ وزارتوں کے سیکرٹریز اور مشیر قومی سلامتی میعد یوسف بھی شرکاء کو بریفنگ دیں گے۔خالدمقبول صدیقی،غوث بخش مہر،اخترمینگل،شاہ زین بگٹی ، شہزادوسیم،یوسف رضاگیلانی،خالدمگسی ، شیری رحمان، فیصل سبزواری،عبدالغفورحیدری ودیگر شریک ہوں گے ۔اجلاس میں علی محمدخان،پرویزخٹک،شیریں مزاری ، شفقت محمود،بابراعوان ،ملک عامرڈوگر، شاہدخاقان عباسی،راناتنویرحسین،خواجہ آصف،احسن اقبال ، راجہ پرویزاشرف،حناربانی کھر کو بھی مدعو کیاگیا ہے۔


تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ڈالر کی قدر بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

آئی ایم ایف معاہدہ اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

آصف زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر