11:25 am
عوام کیلئے آج بڑی خوش خبری کی امید،کیاہونیوالا ہے ؟ خبر پڑھ کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا اس دوران یوٹیلٹی اسٹورز پر5 بنیادی اشیائےخورونوش پر سبسڈی دیے جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ شوکت ترین اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں14نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر سبسڈی جاری رکھنے کی سمری پیش کی جائے گی۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر5 بنیادی اشیائےخورونوش پر سبسڈی دیے جانے کا امکان ہے۔ذرایع کا کہنا ہے کہ سبسڈی یکم جولائی
سے31دسمبر2021 کے لیے دی جائے گی۔ ای سی سی میں آئندہ مالی سال کیلئے کپاس کی سپورٹ پرائس کاتعین ہوگا، اجلاس میں آئندہ مالی سال کے لیے تمباکوکےسیس ریٹ میں ترمیم کا بھی امکان ہے۔رواں مالی سال کے لیے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کیلئے اضافی فنڈز کی منظوری کا امکان ہے۔ ایوی ایشن ڈویژن کے لیے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دی جائے گی۔بین الصوبائی روابط کے لیے 1 کروڑ 67 لاکھ گرانٹ کی منظوری کا امکان ہے۔ ایف سی بلوچستان کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی سمری پیش کی جائے گی۔ ایمیگریشن ڈیپارٹمنٹ کے لیے سپلمنٹری گرانٹ کی وزارت داخلہ کی سمری پر غور ہوگا۔ وزارت منصوبہ بندی کے لیے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری کا امکان ہے۔ایف بی آر کے لیے 45کروڑ66 لاکھ کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری کا بھی امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی