11:35 am
شہبازشریف کا اوورسیزپاکستانیز کیلئے پیکیج فراڈ ہے ،ڈاکٹر بابراعوان

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ شہبازشریف نےاوورسیز پاکستانیوں کیلئے جو پیکیج دیا وہ فراڈ اورغیر مناسب بات ہے ،اپوزیشن آئین کے ساتھ کھلواڑ نہ کرے ۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر بابراعوان نے کہاکہ اپوزیشن سے مذاکرات کے لئے حکومت کے درواز ے کھلے ہیں اور انتخابی اصلاحات سمیت اہم قومی معاملات پر بات چیت کرنے کو تیار ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی جس بھی خطے میں ہو ووٹ اس کا حق ہے ، حکومت پارلیمنٹ کو سپریم سمجھتے ہوئے قانون سازی کرنا چاہتی ہے
 
،اوورسیز پاکستانیوں سے متعلق غیر مناسب بات کی گئی ،شہبازشریف نے دو بار پارلیمان کی بالادستی ماننے سے انکار کیا ،اپوزیشن لیڈر ہمیشہ پتلی گلی تلاش کرتے ہیں ،شہبازشریف نے قانون کی تذلیل کی گئی اور یہ پارلیمنٹ کی توہین ہے ،اپوزیشن آئین کے ساتھ کھلواڑ نہ کرے ۔بابراعوان نے کہاکہ اس کا طریقہ وہ نہیں ہو گا جوشہبازشریف کہہ رہے ہیں ،اس حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے جس میں پانچ باتوں کی وضاحت ہے ،فیصلے کی موجودگی میں کوئی دوسرا راستہ اپنانے کا کہہ نہیں سکتا ،حکومت تمام کام پارلیمنٹ کے ذریعے کرنا چاہتی ہے ۔بابر اعوان نے کہاکہ اوورسیز پاکستانیز سے عمران خان نے جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کریں گے اور ان کو ووٹ کے حق دینگے ۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 