01:03 pm
سوئٹزرلینڈ ہمارے نادرن ایریاز کا مقابلہ نہیں کرسکتا ،وزیراعظم

سوئٹزرلینڈ ہمارے نادرن ایریاز کا مقابلہ نہیں کرسکتا ،وزیراعظم

01:03 pm

ناران(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ ہمارے ن ادرن ایریاز کا نصف ہے، سوئٹزرلینڈ ہمارے نادرن علاقوںکا مقابلہ نہیں کرسکتا ،سیاحتی مقامات کو آباد کرنے سے لاکھوں افراد کو نوکریاں ملیں گی۔ہیلی کاپٹر سے یہ علاقہ دیکھا تو مجھے خوشی ہوئی ہے کہ یہاں بھی بہت زیادہ درخت اگائے گئے ہیں ،میں نے آج کمشنر ریاض خان سے پوری بریفنگ لی اور خوشی ہوئی ہے کہ ہمارے بیورو کریٹس پوری طرح ہمارے ویژن کلین اینڈ گرین پاکستان اس پر مکمل عملدرآمد کررہے ہیں ۔ہم نے آنیوالی نسلوں کیلئے ایسا پاکستان چھوڑ کر جائیں گے کہ وہ ہمارا شکریہ ادا کریں گے ،ہمارے ماضی کے حکمرانوں نے پاکستان کیساتھ انصاف نہیں کیا ،
 
وزیراعظم نے کہاکہ جنگلات اور درختوں کی تباہی کی تاہم کمشنر ریاض خان نے کاغان ویلی کیلئے جوپروگرام بنایا ہے اگر آپ اس پر عملدرآمد کرگئے تو یہ دنیا کی خوبصورت ترین جگہ بن جائے گی ۔پاکستان میں جس طرح کی خوبصورتی ہے وہ کسی اور جگہ نہیں ہے لیکن ہمیں اللہ کی نعمتوں کا شکریہ ادا کرنا چاہیے اور ان نعمتوں کی حفاظت کرنی چاہیے ۔انہوں نے کمشنر کوہدایت کی کہ آپ مقامی لوگوں کو اس میں روزگار دیں اور ایک ٹیم بنائیں جو جنگلات کی حفاظت کریں ۔آپ کا بڑا چیلنج یہ ہے کہ قانون پر سختی سے پابندی کرائیں اور صفائی و ستھرائی کے عمل کویقینی بنائیں تاکہ یہاں دنیا بھر سے سیاح آسکیں ۔نیا پاکستان میں ہم نے اپنے ملک سے گندگی کو صاف کرنا ہے ۔انہوں نے کہاکہ سیاحت سے بہت زیادہ پیسہ آئے گا اور لاکھوںلوگوں کو نوکریاں ملیں گی ۔سوئٹزرلینڈ ہمارے ن ادرن ایریاز کا نصف ہے اور وہ ہمارے ان علاقوں کا مقابلہ نہیں کرسکتا، 80 ارب ڈالر سوئٹزرلینڈکو سیاحت سے ملتاہے ،وہاں قانون پر عملدرآمد ہوتا ہے،صفائی ہوتی ہے، اب ہم نے بھی اپنے سیاحتی مقامات کا دھیان رکھناہے ،صفائی ستھرائی یقینی بنانا ہوگی ۔


تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

قتل ہوا تو ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

شیخ رشید اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

کوہاٹ تاندہ ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم کی لاش 6 روز بعد نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج