08:48 pm
عیدالاضحی پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات،پلان جاری

قصور(بیورورپورٹ)ڈی پی اوقصورعمران کشور نے کہا کہ عیدالاضحی کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کرکے سکیورٹی کا جامع پلان جاری کردیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ ڈسٹرکٹ قصور میںکل426مساجد ،امام بار گاہوں، عید گاہوںاور کھلے مقامات پر عیدالاضحی کی نماز ادا کی جائے گی جہاں پر موجودہ ملکی حا لا ت کے پیش نظر سیکیو رٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کر کے1500 سے زائد پولیس افسران و اہلکاران
کو تعینات کردیا گیا ہے اور عید الاضحی کے موقع پر تمام پولیس اہلکاروں کی چھٹیوںکو بھی منسوخ کردیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ضلع بھر کی تمام بڑی اور اہم عیدگاہوں ،مساجد اور امام بارگاہوں پراضافی نفری کیساتھ سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ سماج دشمن عناصر اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہ ہوسکیں اور لوگ پرامن اور محفوظ ماحول میں نماز عید ادا کرسکیں ۔انہوں نے کہا جن مقامات پر عیدالاضحی کی نماز ادا کی جائے گی ان کے اردگر د متعلقہ ایس ایچ اوز ،محافظ فورس اور ایلیٹ فورس گشت کرے گی جبکہ ٹریفک کے بہائو کو رواں رکھنے کیلئے ٹریفک سٹاف کو بھی مامور کیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان