08:22 pm
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے بلاول اور مریم سے مستعفی کا مطالبہ ۔۔۔ ن لیگ اور پی پی پی کا ردعمل سامنے آگیا 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے بلاول اور مریم سے مستعفی ہونے کے معاملے ‏پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے سخت ردعمل دیا ہے۔ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت کیسے ‏بنی،عوام اچھی طرح جانتے ہیں فوادچوہدری جیسےلوگ سلیکٹڈحکومت کیلئےکرائےپرکام کر رہے ‏ہیں۔انہوں نے کہا کہ فوادچوہدری کل کسی اورجماعت کے ہمنوا ہوں گے آپ کچھ بھی کرلیں مگرکبھی ‏لیڈرنہیں بن سکتے پیپلزپارٹی اوربلاول بھٹواس ملک کاروشن مستقبل ہیں۔مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے
فواد چوہدری کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ‏ہوئے کہا کہ جن کا استعفیٰ آنے والا ہے وہ استعفی مانگ رہے ہیں؟ مریم نواز کا استعفیٰ مانگنے ‏والے تم ہو کون؟مریم اورنگزیب نے کہا کہ انہیں استعفی مانگتے ہوئے شرم آنی چاہیئے جس وزیر کو نکالا اور ‏وزیراعظم ہیلی کاپٹرمیں اسےساتھ لےآیا، وزرا کےجھوٹ بولنےسےآزادکشمیرالیکشن چوری کی ‏حقیقت نہیں بدلےگی استعفیٰ وہ دیں جنہوں نےعوام کومہنگائی کےسمندرمیں ڈبودیا۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا تھا کہ دھاندلی کےالزامات لگانے کےبجائے اپنے گریبان ‏میں جھانکنا چاہیے پیپلزپارٹی اورن لیگ کےاندرایک نئی لیڈشپ آنی چاہیے ن لیگ اور پی پی قیادر ‏کو مریم اور بلاول سے استعفیٰ لیناچاہیے تھوڑی شرم ہے تو بلاول اورمریم کوخوداستعفیٰ دے دینا ‏چاہیے مریم نواز کےبیانیے کی وجہ سے ن لیگ کو اتنی بری شکست کا سامناہوا۔

تازہ ترین خبریں

ان طلبا وطالبات کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داکلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

شوگر ملز فراڈ کیس  ۔۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا

یوٹیوب کے کروڑوں صارفین کیلئے اچھی خبر وہ فیچر آگیا جو اب تک دستیاب نہیں تھا

حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی ،رانا ثنااللہ

عوامی مقامات پر شرم ناک  حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں

اللہ ہی معاف کرے۔۔جواں سال بیٹی نے بوڑھے باپ کے ساتھ ایسا شرمناک کام کیا کہ ہرکوئی کانپ اٹھا،تفصیلات جان کر آپ بھی رو پڑیں گے

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

خوبصورت ترین اداکارہ شادی کی پیشکش ۔ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی بھی آفر کر دی۔۔ یہ پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟جانیے تفصیل

لاہور میں ڈاکوؤں کا نیا ریکارڈ ۔۔ 2ارب روپے کی چوریاں۔۔۔ بزدار سرکار سوتی رہی ۔۔عوام لٹ گئی

چینی کی سرکاری قیمت میں پھر اضافہ، فی کلو قیمت بڑھا کر کتنی کر دی گئی؟

لاہور:ڈینگی کیسز میں تشویشناک اضافہ

لاہور:ڈینگی کیسز میں تشویشناک اضافہ

کراچی سرکلر ٹرین کا منصوبہ منظور کر لیا گیا