08:44 pm
 پیپلزپارٹی دور کے خاتمہ کا خواب بلی کے خواب میں چھیچھڑے کے مترادف ہے، مرتضیٰ وہاب

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے فوادچودھری کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کے دور کا خاتمہ کا خواب دراصل بلی کے خواب میں چھیچھڑے کے مترادف ہے۔مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ ہمارے دور کے خاتمے کا خواب وہ دیکھ رہے ہیں جنکا دور ابھی بھی نہیں ہے، فواد چودھری جیسے لوگ سلیکٹڈ حکومت کےلئے کرائے پر کام کررہے ہ
یں، فواد چودھری کل کسی اور جماعت کے ہمنوا ہونگے۔ ترجمان سندھ حکومت نے کہاکہ آپ کچھ بھی کرلیں مگر کبھی لیڈر نہیں بن سکتے، ہر انتخابات میں پیپلزپارٹی پہلے سے زیادہ نشستیں حاصل کررہی ہے۔مرتضیٰ وہاب نے کہاکہ پیپلزپارٹی اور بلاول بھٹو اس ملک کا روشن مستقبل ہیں۔،پیپلزپارٹی سندھ سمیت پورے ملک کے عوام کی امنگوں کی امین ہے۔ان کاکہناتھا کہ پاکستان کے عوام سلیکٹڈ سرکار سے تنگ آچکے ہیں، پی ٹی آئی کی حکومت کیسے بنی؟ عوام اچھی طرح جانتے ہیں، وہ دن دور نہیں جب نااہل حکمران بوریا بسترا لپیٹ رہے ہونگے۔

تازہ ترین خبریں

بڑا طوفان آنے والاہے۔۔ پاکستان نے طوفان کا نام ۔۔گلاب ۔ رکھ دیا۔۔ شدید بارشیں ہوں گی۔۔ بڑی خبر

انسان کے بھیس میں چھپے شیطان۔۔ 12سالہ بچی سےاجتمای۔۔ز ی ا دتی ۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

ملک بھر میں آج رات 10 بجے سے کل صبح 8 بجے تک نادرا سینٹرز بند رہیں گے

ان طلبا وطالبات کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داکلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

شوگر ملز فراڈ کیس  ۔۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا

یوٹیوب کے کروڑوں صارفین کیلئے اچھی خبر وہ فیچر آگیا جو اب تک دستیاب نہیں تھا

حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی ،رانا ثنااللہ

عوامی مقامات پر شرم ناک  حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں

اللہ ہی معاف کرے۔۔جواں سال بیٹی نے بوڑھے باپ کے ساتھ ایسا شرمناک کام کیا کہ ہرکوئی کانپ اٹھا،تفصیلات جان کر آپ بھی رو پڑیں گے

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

خوبصورت ترین اداکارہ شادی کی پیشکش ۔ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی بھی آفر کر دی۔۔ یہ پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟جانیے تفصیل

لاہور میں ڈاکوؤں کا نیا ریکارڈ ۔۔ 2ارب روپے کی چوریاں۔۔۔ بزدار سرکار سوتی رہی ۔۔عوام لٹ گئی