02:51 pm
پولیس نے جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کو گرفتار کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک) پولیس نے رکن پنجاب اسمبلی اور جہانگیر ترین گروپ کے رکن نذیر چوہان کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ایل ڈی اے کمپلیکس سے نذیر چوہان کو گرفتار کیا۔نذیر چوہان ایل ڈی اے کمپلیکس میں ڈی جی ایل ڈی اے سے ملاقات کے لیے
آئے تھے اور پولیس ان کی فون لوکیشن کے ذریعے انہیں گرفتار کرنے پہنچی جہاں عمارت سے باہر آنے پر انہیں پولیس موبائل میں بٹھا دیا گیا۔پولیس کا کہناہےکہ نذیر چوہان کو تفتیش کے لیے تھانہ ریس کورس منتقل کیا جائے جس کے بعد انہیں ایف آئی اے کے سائبر کرائم دفتر منتقل کیا جائے گا۔پولیس کا بتانا ہےکہ نذیر چوہان نے ایک نجی پروگرام میں شہزاد اکبر کے خلاف بات کی تھی جس پر ان کی آواز میچنگ کرنےکے لیے سائبر کرائم دفتر لے جایا جائے گا۔دوسری جانب نمائندہ جیونیوز سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نذیر چوہان نے کہا کہ پولیس نے انہیں شہزاد اکبر کیس میں گرفتار کیا، شہزاد اکبر نے اپنا اثرو رسوخ استعمال کیا۔علاوہ ازیں نذیر چوہان کی گرفتاری کے بعد ترین گروپ کے ارکان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں ارکان کا کہنا ہےکہ صورتحال واضح ہونے پر مؤقف دیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی