07:47 pm
 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کے اجلاس میں لوگوں کو کامیاب پاکستان منصوبے کی آگاہی دینے کے لیے مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اس منصوبے کے تحت چالیس لاکھ افراد کو غربت سے نکالا جائے گا۔اجلاس میں حکومت کی 3 سال کی کارکردگی رپورٹ پر تجاویز طلب کی گئیں، اور 18 اگست کو حکومت کی 3 سالہ کارکردگی رپورٹ
جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں آزاد کشمیر الیکشن میں کامیابی پر وزیر اعظم کو مبارک باد پیش کی گئی، وزیر اعظم نے حکومتی رہنماؤں سے گفتگو میں کہا تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی جماعت بن چکی ہے، لیڈر شپ کا تقاضا ہے کہ آپ میں دباؤ برداشت کرنے کی صلاحیت ہو، افغانستان کے معاملے پر ہم پر بہت بڑا دباؤ آئے گا، لیکن ہم نے دباؤ میں آنے کی بجائے وہ فیصلے کرنے ہیں جو عوام کی بہتری کے ہوں۔انھوں نے کہا پہلے مشکل فیصلے کرنے ہوتے ہیں اور پھر ان پر کھڑا ہونا ہوتا ہے، کرونا وبا کے دوران ہم نے مشکل فیصلے کیے جن کے بہتر نتائج آئے، انسان کوشش کر کے نا ممکن کو ممکن بنا سکتا ہے۔وزیر اعظم کا کہنا تھا ہم نے ایک نظریے کی بنیاد پر سیاست کا آغاز کیا، ہم میں اور اپوزیشن میں نظریے کا فرق ہے، ہم نظریے پر کھڑے رہے تو کبھی ناکام نہیں ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

بڑا طوفان آنے والاہے۔۔ پاکستان نے طوفان کا نام ۔۔گلاب ۔ رکھ دیا۔۔ شدید بارشیں ہوں گی۔۔ بڑی خبر

انسان کے بھیس میں چھپے شیطان۔۔ 12سالہ بچی سےاجتمای۔۔ز ی ا دتی ۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

ملک بھر میں آج رات 10 بجے سے کل صبح 8 بجے تک نادرا سینٹرز بند رہیں گے

ان طلبا وطالبات کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داکلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

شوگر ملز فراڈ کیس  ۔۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا

یوٹیوب کے کروڑوں صارفین کیلئے اچھی خبر وہ فیچر آگیا جو اب تک دستیاب نہیں تھا

حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی ،رانا ثنااللہ

عوامی مقامات پر شرم ناک  حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں

اللہ ہی معاف کرے۔۔جواں سال بیٹی نے بوڑھے باپ کے ساتھ ایسا شرمناک کام کیا کہ ہرکوئی کانپ اٹھا،تفصیلات جان کر آپ بھی رو پڑیں گے

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

خوبصورت ترین اداکارہ شادی کی پیشکش ۔ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی بھی آفر کر دی۔۔ یہ پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟جانیے تفصیل

لاہور میں ڈاکوؤں کا نیا ریکارڈ ۔۔ 2ارب روپے کی چوریاں۔۔۔ بزدار سرکار سوتی رہی ۔۔عوام لٹ گئی