07:59 pm
کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں کورونا سے خطرناک حد تک متاثر ہونے والے ممالک کا سفر کرنے والے شہریوں پر 3سال کی سفری پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے کورونا ریڈ لسٹ میں شامل ممالک کا سفر کرنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے تاہم اب خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے سخت سزا کااعلان کیا گیا ہے۔سعودی
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر کوئی سعودی شہری ریڈ لسٹ میں شامل ممالک کا کسی بھی دوسرے ملک سے سفر کرتا پایا گیا گا تو اس پر 3سال کی سفری پابندی عائد کردی جائے گی اور دیگر بھاری جرمانہ بھی ہو سکتا ہے۔سعودی عرب نے انڈونیشیا میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز اور ہلاکتوں کے پیش نظر اسے ریڈ لسٹ میں شامل کرلیا ہے اور ایشیائی ممالک میں رہنے والے اپنے شہریوں کو کورونا سے متاثرہ علاقوں میں نہ جانے کی ہدایت کی ہے جب کہ بغیر پیشگی اجازت متحدہ عرب امارات، ایتھوپیا اور ویت نام سفر کرنے پر بھی پابندی عائد کر رکھی ہے۔

تازہ ترین خبریں

بڑا طوفان آنے والاہے۔۔ پاکستان نے طوفان کا نام ۔۔گلاب ۔ رکھ دیا۔۔ شدید بارشیں ہوں گی۔۔ بڑی خبر

انسان کے بھیس میں چھپے شیطان۔۔ 12سالہ بچی سےاجتمای۔۔ز ی ا دتی ۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

ملک بھر میں آج رات 10 بجے سے کل صبح 8 بجے تک نادرا سینٹرز بند رہیں گے

ان طلبا وطالبات کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داکلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

شوگر ملز فراڈ کیس  ۔۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا

یوٹیوب کے کروڑوں صارفین کیلئے اچھی خبر وہ فیچر آگیا جو اب تک دستیاب نہیں تھا

حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی ،رانا ثنااللہ

عوامی مقامات پر شرم ناک  حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں

اللہ ہی معاف کرے۔۔جواں سال بیٹی نے بوڑھے باپ کے ساتھ ایسا شرمناک کام کیا کہ ہرکوئی کانپ اٹھا،تفصیلات جان کر آپ بھی رو پڑیں گے

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

خوبصورت ترین اداکارہ شادی کی پیشکش ۔ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی بھی آفر کر دی۔۔ یہ پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟جانیے تفصیل

لاہور میں ڈاکوؤں کا نیا ریکارڈ ۔۔ 2ارب روپے کی چوریاں۔۔۔ بزدار سرکار سوتی رہی ۔۔عوام لٹ گئی