09:56 pm
یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نےچینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق یوٹیلٹی سٹورزکارپوریشن نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق چینی کی فی کلو قیمت میں17روپے،گھی کی قیمت میں 90 روپے فی کلو ،آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 150 روپے اور دس کلو تھیلے کی قیمت میں 75 روپے اضافہ کیا
 گیا ہے۔نوٹیفکیشن کےمطابق چینی کی فی کلوقیمت68روپےسےبڑھاکر84.50روپے مقرر کی گئی ہے، 170 روپے والےفی کلوگھی کی قیمت میں90روپےاضافےکےبعدگھی فی کلواب260روپےدستیاب ہوگا۔20 کلو آٹےکےتھیلےکی قیمت میں150روپےکےاضافےساتھ اب20کلو آٹےکاتھیلا800 کی بجائے950 میں ملےگا،جبکہ آٹےکادس کلوکاتھیلا400روپےسے بڑھا کر 475 روپے فی کلو کر دیا گیا ہے۔کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نےعید الاضحی سےقبل یوٹیلیٹی سٹورزپرتین بنیادی اشیائےضروریہ کی قیمتوں میں عام مارکیٹ کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کے نام پر اضافے کی منظوری دی تھی اوراب گزشتہ روزکابینہ کے اجلاس میں بھی اس کی منظوری دی گئی جس کے بعد یوٹیلٹی سٹورزکارپوریشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے

تازہ ترین خبریں

ان طلبا وطالبات کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داکلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

شوگر ملز فراڈ کیس  ۔۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا

یوٹیوب کے کروڑوں صارفین کیلئے اچھی خبر وہ فیچر آگیا جو اب تک دستیاب نہیں تھا

حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی ،رانا ثنااللہ

عوامی مقامات پر شرم ناک  حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں

اللہ ہی معاف کرے۔۔جواں سال بیٹی نے بوڑھے باپ کے ساتھ ایسا شرمناک کام کیا کہ ہرکوئی کانپ اٹھا،تفصیلات جان کر آپ بھی رو پڑیں گے

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

خوبصورت ترین اداکارہ شادی کی پیشکش ۔ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی بھی آفر کر دی۔۔ یہ پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟جانیے تفصیل

لاہور میں ڈاکوؤں کا نیا ریکارڈ ۔۔ 2ارب روپے کی چوریاں۔۔۔ بزدار سرکار سوتی رہی ۔۔عوام لٹ گئی

چینی کی سرکاری قیمت میں پھر اضافہ، فی کلو قیمت بڑھا کر کتنی کر دی گئی؟

لاہور:ڈینگی کیسز میں تشویشناک اضافہ

لاہور:ڈینگی کیسز میں تشویشناک اضافہ

کراچی سرکلر ٹرین کا منصوبہ منظور کر لیا گیا