09:59 pm
 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں،متناسب نمائندگی کے اصول کے تحت ہونے والے انتخابات ہی حقیقی جمہوریت لاسکتے ہیں،انتخابی عمل سے دولت ، دھونس اور دھاندلی کو ختم کیےبغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا،اکثر سیاسی جماعتیں فیملی کلبز اور ون مین شو ہیں ،انہیں اپنے اندر جمہوریت لانا ہوگی،جماعت اسلامی نے الیکشن ریفارمز کا جامع پیکیج سیاسی جماعتوں سے شیئر کیاہے ،جواب کے منتظر ہیں،چند خاندان او ر چہرے سالہا
سال سے اقتدار کی کرسیوں پر براجمان ہیں، عوام کی کسی کو فکر نہیں،جماعت اسلامی عوام کا مقدمہ لڑ رہی ہے،تمام تر مشکلات کے باوجود اللہ کے فضل و کرم سے کامیاب ہوں گے، ہمیشہ کی طرح آئندہ انتخابات میں دیانتدار اور اہل امیدواروں کو میدان میں اتاریں گے،قوم سے اپیل کرتاہوں کہ قرآن وسنت کے نظام کے نفاذ اور فلاحی معاشرہ کے قیام کے لیے جماعت اسلامی کا ساتھ دے ۔وہ منصورہ میں مرکزی اور صوبائی پارلیمانی بورڈ ز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کر رہے تھے ۔ اجلاس میں مرکزی و صوبائی قائدین نے شرکت کی اور آئندہ الیکشن کے حوالے سے مختلف تجاویز زیر غور آئیں

تازہ ترین خبریں

بڑا طوفان آنے والاہے۔۔ پاکستان نے طوفان کا نام ۔۔گلاب ۔ رکھ دیا۔۔ شدید بارشیں ہوں گی۔۔ بڑی خبر

انسان کے بھیس میں چھپے شیطان۔۔ 12سالہ بچی سےاجتمای۔۔ز ی ا دتی ۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

ملک بھر میں آج رات 10 بجے سے کل صبح 8 بجے تک نادرا سینٹرز بند رہیں گے

ان طلبا وطالبات کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داکلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

شوگر ملز فراڈ کیس  ۔۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا

یوٹیوب کے کروڑوں صارفین کیلئے اچھی خبر وہ فیچر آگیا جو اب تک دستیاب نہیں تھا

حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی ،رانا ثنااللہ

عوامی مقامات پر شرم ناک  حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں

اللہ ہی معاف کرے۔۔جواں سال بیٹی نے بوڑھے باپ کے ساتھ ایسا شرمناک کام کیا کہ ہرکوئی کانپ اٹھا،تفصیلات جان کر آپ بھی رو پڑیں گے

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

خوبصورت ترین اداکارہ شادی کی پیشکش ۔ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی بھی آفر کر دی۔۔ یہ پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟جانیے تفصیل

لاہور میں ڈاکوؤں کا نیا ریکارڈ ۔۔ 2ارب روپے کی چوریاں۔۔۔ بزدار سرکار سوتی رہی ۔۔عوام لٹ گئی