10:44 am
افغانستان میں کسی بھی فوجی کارروائی کی حمایت نہیں کرینگے،مسئلے کا بہترین حل افغان حکومت اور طالبان کا ملکر چلنا ہے ،وزیراعظم

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان مسئلے کا بہترین حل افغان حکومت اورطالبان کا مل کرچلنا ہے،افغانستان میں پاکستان کو عسکری اداروں کے کنٹرول کرنے کا تاثر غلط ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے افغان میڈیا نمائندگان سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔ وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ وسطی ایشیائی ریاستوں کےساتھ تجارت افغانستان میں امن سےممکن ہے،افغانستان میں غلط تاثر موجود ہے کہ پاکستان کو عسکری ادار ے کنٹرول کرتے ہیں، ہمیشہ سے یہی مؤقف رہا ہے کہ افغان مسئلے کا حل عسکری نہیں ،سیاسی ہے۔
 
عمران خان نے کہاکہ پاکستان کو افغانستان کے مسائل کا ذمہ دار ٹھہرانا غلط ہے ،افغان حکومت اور طالبان ملکر چلیں یہی مسئلے کا بہترین حل ہے ۔انہوں نے کہاکہ افغانستان سمیت خطے میں قیام امن کیلئے پاکستان نےجتنی محنت کسی اور ملک نے نہیں کی ،کوئی بھی ملک افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان سے زیادہ محنت اور کا م کرنے کا دعویٰ نہیں کرسکتا ۔انہوں نے کہاکہ فوج میری حکومت کے ہر اقدام کی حمایت کررہی ہے۔وزیراعظم نے کہاکہ ہم نےواضح الفاظ میں کہاہےکہ فوجی کارروائی کی ہرگزحمایت نہیں کریں گے،چندطالبان رہنماوَں کےخاندان یہاں مقیم ہونےسےہم صرف طالبان کومذاکرت پرمجبورکرسکتےہیں۔وزیراعظم نے کہاکہ بھارت نے5اگست 2019کویکطرفہ اقدام سےمقبوضہ کشمیرکی حیثیت تبدیل کی جس کے بعد پاکستان نے بھارت کیساتھ تمام تعلقات معطل کردیئے ہیں۔پانچ اگست کا اقدام واپس لئے بغیر بھارت کیساتھ بات چیت ممکن نہیں ۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی