02:22 pm
طوفانی بارشیں:حمزہ شہباز کی پنجاب حکومت پر کڑی تنقید

لاہور(روزنامہ اوصاف) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نےراولپنڈی اسلام آباد میں طوفانی بارشوں میں جانی و مالی نقصان پراظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اربن فلڈنگ اور طوفانی بارشوں کی پیشگی اطلاعات کے باوجود ہنگامی اقدامات کا نہ ہونا مجرمانہ غفلت ہے۔اپنے ایک بیان میں حمزہ شہباز نے کہاکہ پنجاب سمیت پورے ملک میں طوفانی بارشوں اور اربن فلڈنگ کی پیشگوئی ہے،محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے رواں سال معمول سے زیادہ بارشوں کا قبل از وقت بتا چکے ہیں،پنجاب حکومت نے اس ضمن میں تصویریں کھنچوانے اور بیانات جاری کرنے کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا۔
 
انہوں نے کہاکہ لاہور ، ڈیرہ غازی خان، ملتان ، فیصل آباد سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کے لئے حکومتی اقدامات خبروں اور ٹی وی تک محدود ہیں۔مون سون سے پہلے برساتی نالوں، ڈرین اور واٹر چینلز کی صفائی پر توجہ نہ دینے سے پنجاب کے شہروں کو خطرے کا سامنا ہے۔

تازہ ترین خبریں

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں