05:25 pm
عید پر 27 لاکھ 70ہزار سیاحوں کی آمد،وزیراعلیٰ ٰخیبرپختونخوا نے رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے سیاحتی علاقوں میں عید کے دوران 27 لاکھ70ہزار سیاحوں کی آمد سے مقامی معیشت کو 27ارب سے زائد کا فائدہ ہوا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں عید پرسیاحوں کی آمد کے حوالے سے رپورٹ اور اعدادوشمارجاری کردیئے گئے اور اس حوالے سے وزیراعلیٰ ٰخیبرپختونخوا نے رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سیاحتی
علاقوں میں عیدکےدنوں میں27لاکھ70ہزارسیاحوں کی آمد ہوئی، کثیرتعداد میں سیاحوں کی آمد سے 66ارب سے زائد کا کاروبار ہوا۔دستاویز میں کہا گیا ہے کہ سیاحوں کی آمدسے مقامی معیشت کو27ارب سےزائدکافائدہ ہوا، عید کے دنوں میں 10 لاکھ50سے زائدسیاحوں نےسوات کارخ کیا جبکہ گلیات میں 10لاکھ،کمراٹ میں ایک لاکھ20ہزار سیاحوں کی آمد ہوئی۔اسی طرح کاغان میں7 لاکھ سےزائد جبکہ چترال50ہزارسیاحوں کی آمدہوئی، عیدچھیٹوں میں7لاکھ20ہزارگاڑیاں سیاحتی علاقوں میں داخل ہوئیں، اس دوران دنوں میں مقامی لوگوں کےروزگاروآمدن میں اضافہ ہوا۔
 
تازہ ترین خبریں

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں