05:47 pm
وزیراعظم سوئٹزرلینڈاور لندن میں فلیٹس نہیں بنائے،وہ غریبوں کو چھت فراہم کررہے ہیں۔ فرخ حبیب

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ کم آمدن والے گھروں کیلئے بینکس کو 145ارب روپے کی درخواستیں موصول ہوچکی ہیںوزیراعظم سوئٹزرلینڈاور لندن میں فلیٹس نہیں بنائے،وہ غریبوں کو چھت فراہم کررہے ہیںتعمیراتی شعبےکےفروغ سےروزگارکےمواقع پیداہورہےہیں،۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم تعمیراتی شعبےپرخصوصی توجہ مرکوزرکھےہوئےہیںگزشتہ حکومتوں نےتعمیراتی شعبےکونظراندازکیاسندھ بلڈنگ کنٹرول کے ادارے کو دی
مک لگی ہوئی ہے،سندھ کے اندر 267ارب روپے کے کنسٹرکشن منصوبوں کی منظوری دی گئی خیبر پختون خوا کے اندر 74ارب روپے کے کنسٹرکشن کے منصوبےمنظور کیے گئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب میں 373ارب روپے  کے منصوبے منظور کیے گئے ہیںاس ایک ہزار ارب روپے  کی سرمایہ کاری سے لاکھوں نوکریاں پیدا ہوں گی ۔ فرخ حبیب نے یہ بھی کہا کہ سیمنٹ، اسٹیل اور دیگر چیزوں کی فروخت میں اضافہ ہوچکا ہےکنسٹرکشن  سیکٹر  میں ایک ہزار ارب روپے کی سرمایہ کاری کے پراجیکٹ منظور ہوچکے ہیں، 

تازہ ترین خبریں

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں