06:19 pm
 عوام اپوزیشن کے بیانیہ نہیں حکومتی بیانیہ کے ساتھ متحد کھڑی ہے۔چوہدری سرور 

 عوام اپوزیشن کے بیانیہ نہیں حکومتی بیانیہ کے ساتھ متحد کھڑی ہے۔چوہدری سرور 

06:19 pm


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ عوام اپوزیشن کے بیانیہ نہیں حکومتی بیانیہ کے ساتھ متحد کھڑی ہے،پہلی بار اقتدار نہیں بلکہ ملک وقوم کو مضبوط اور مستحکم بنانے پر کام ہورہا ہے،انشا اللہ وزیر اعظم عمران خان مدینہ کی ریاست کے مشن میں کامیاب ہونگے،سیالکوٹ کے ضمنی انتخابات میں کامیابی نئے پاکستان اور تبدیلی کے ایجنڈے کی
جیت ہے،کورونا کے باوجود پاکستان معاشی خوشحالی کی جانب گامزن ہوچکا ہے۔گور نر ہاؤس لاہور میں تحر یک انصاف کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمدسرور نے کہا کہ پاکستان میں صرف شفافیت اور دیانتداری کی ہی سیاست چلے گی، کورونا کے باوجود پاکستان معاشی خوشحالی کی جانب گامزن ہوچکاہےاورآئی ایم ایف نےبھی پاکستان میں مضبوط معاشی سرگرمیوں کااعتراف کرلیاہے، حکومت اپنی کامیاب معاشی پالیسیوں کے ذریعے ملک کومعاشی میدان میں آگے لیکر بڑھ رہی ہے،ملکی سالمیت اور خودمختاری کے تحفظ کو بھی سو فیصد یقینی بنایا جائے گا ۔چوہدری محمدسرور نےکہاکہ اپوزیشن کےبیانیہ کوکشمیرکےبعداب سیالکوٹ کےضمنی انتخا ب میں بھی شکست اس با ت کاثبوت ہےکہ عوام اب اپوزیشن نہیں حکومتی پالیسیوں کیساتھ کھڑے ہیں،سیالکوٹ کےضمنی انتخاب میں کامیابی پرتحر یک انصاف کے ورکرز اور عوام مبارکباد کے مستحق ہیں،عوام کو یقین ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ہی وہ لیڈر ہیں جو پاکستان کو مسائل سے نجات دلانے کیلئے مکمل ایمانداری کے ساتھ کام کر رہے ہیں،انشا اللہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان کو تمام مسائل سے مکمل نجات ملے گی ۔

تازہ ترین خبریں

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ