09:44 pm
اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی، مختلف علاقوں میں رابطہ پلوں اور فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔ لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے پیش نظر دیامر، استور ڈویژن میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔بالائی غذر میں آسمانی بجلی گرنے سے لینڈ سلائیڈنگ
کے باعث گلگت چترال روڈ ہرقسم کے ٹریفک کے لیے بند ہوگئی۔گلگت بلتستان کے ضلع استور میں گزشتہ روز سےجاری موسلادھار بارشوں کا سلسلہ تھم گیا ہے، تاہم شدید بارشوں کے بعد کئی علاقوں میں سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔ضلع میں گزشتہ روز سے بجلی کی فراہمی معطل ہے جس سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے گوریکوٹ، میر ملک، بوبند اور پریشنگ میں فصلوں اور رابطہ پلوں کو نقصان پہنچا ہےادھر غذر میں دریائے اشکومن میں طغیانی سے گشگش پڑی میں ایک بار پھر کٹاؤ کا عمل شروع ہوگیا جس سے اشکومن، ایمت روڈ ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند ہے۔چلاس میں لینڈ سلائیڈنگ سے بند شاہراہ قراقرم ٹریفک کے لیے بحال کردی گئی ہے، گلگت اور چلاس کا راولپنڈی کے درمیان زمینی رابطہ بحال ہوگیا ہے جبکہ رات گئے بابوسر ناران نیشنل ہائے وے بھی بحال کردی گئی۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 