02:40 pm
پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب نے ریڈ لسٹ میں شامل ممالک کا سفر کرنے والے سعودی شہریوں پر تین سالہ پابندی عائد کر نے کا فیصلہ کر لیا۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق سعودی حکومت کی طرف سے اپنے شہریوں کو متنبہ کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے کچھ
ممالک کو ریڈ لسٹ میں شامل کیا گیا ہے اور ان ممالک میں سعودی شہریوں کے جانے پر پابندی عائد ہے۔ جو سعودی شہری اس پابندی کی خلاف ورزی کرے گااس پر تین سال کے لیے پابندی عائد کر دی جائے گی جس کے بعد تین سال کے لیے وہ بیرون ملک سفر نہیں کر سکے گا۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی طرف سے جن ممالک کو ریڈ لسٹ میں رکھا گیا ہے ان میں افغانستان، ارجنٹینا، برازیل، مصر، ایتھوپیا، بھارت، انڈونیشیائ، لبنان، پاکستان، جنوبی افریقہ، ترکی، ویت نام اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں۔ سعودی حکومت کی پابندی کے مطابق نہ تو ان ممالک کے شہری ویکسی نیشن اور دیگر شرائط پر عملدرآمد کیے بغیر سعودی عرب جا سکتے ہیں اور نہ ہی سعودی شہری ان ممالک کا سفر کر سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں اب تک کورونا وائرس کے مجموعی طور پر 5لاکھ 20ہزار 774کیس سامنے آ چکے ہیں اور 8ہزار 189اموات ہو چکی ہیں۔ ملک میں حالیہ عرصے میں نئے کیسز کی شرح میں تیزی سے کمی آئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی