03:04 pm
پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

لاہور(روزنامہ اوصاف)پنجاب کے 46 فیصد شہریوں نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی حکومت کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے زیرو قرار دیدیا ۔انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کے سروے کے مطابق پنجاب کے 57 فیصد شہریوں کی رائے ہے کہ ملک غلط سمت میں جا رہا ہے جبکہ 38 فیصد کی رائے اس کے برعکس ہے۔سات ہزار سے زائد افراد کی رائے پر مشتمل سروے کے مطابق پنجاب کے 49 فیصد شہریوں کی نظر میں مہنگائی ملک کا سب سے اہم مسئلہ ہے
 
جبکہ 19 فیصد نے بے روزگاری اور 13 فیصد نے غربت کو پاکستان کا اہم مسئلہ قرار دیا ہے۔سروے میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ پنجاب کے 46 فیصد شہری عثمان بزدار حکومت کی کارکردگی سے غیر مطمئن ہیں جبکہ 32 فیصد نے صوبائی حکومت کی کارکردگی کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔موجودہ معاشی صورتحال کو مدنظر رکھ کر حکومت کے پانچ سال مکمل کرنے کا سوال پر پنجاب کے 52 فیصد شہری حکومتی مدت مکمل کرنے کے حامی جبکہ 43 فیصد اس کے مخالف نظر آئے۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی