03:06 pm
عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

 پشاور(ویب ڈیسک )عید منانے کیلیے پاکستان سے افغانستان جانے والے مہاجرین خانہ جنگی کے باعث وہی پھنس گئے۔پشاور میں 1985 سے قائم پناہ گزین کیمپ میں افغان شوری کے امیر محمد ضمیر نے بتایا موجودہ صورتحال میں نہ صرف پشاور اور قبائلی علاقوں میں مقیم ہزاروں مہاجرخاندان پریشان ہیں جبکہ تجارتی سرگرمیاں بھی متاثر ہیں ۔کبابیان کیمپ سے 3عورتیںعید الفطر پرننگرہار گئیں 
مگرسرحد بند ہونے کے باعث واپس نہیں آ پارہیں۔ ایک ماں ویڈیوکال کرکے اُدھر جبکہ اس کی 2سالہ بیٹی مریم یہاں روتی ہے۔ سرحد کے قریب بسنے والے افغانوں نے بتایا لغمان ، کنڑ اور ننگرہار میں قحط کی صورتحال ہے۔پاکستان سے آٹا ، گھی اور گوشت وغیرہ کی تجارت طورخم سے ہوتی تھی ،جب سے حالات کشیدہ ہوئے ہیں،تب سے 11سووالی آٹے کی بوری 18 سو میں ملتی ہے،تاجکستان کاآٹاکھانے کے قابل نہیں۔ پشاورمیں 3برس سے مقیم 16سالہ سعید ننگرہاری نے بتایا وہ پوراسال جمع پونجی اکھٹی کرکے عید منانے والدین کے پاس جاتاہے مگر اس بار افغانستان کی صورتحال کے باعث نہ جاسکا۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی