03:48 pm
وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزارت تعلیم نے کہا ہے کہ سرکاری و نجی سکولوں اساتذہ اور دیگر عملے کی کووڈ  ویکسی نیشن ضروری ہے ،ویکسین نہ لگانے والے سٹاف کا سکولوں میں داخلہ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت تعلیم نے ملک بھر کے سرکاری ونجی 
سکولوں کے اساتذہ سمیت دیگر سٹاف کی ویکسین نیشن ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام سٹاف ویکسین نیشن کرائیں بصورت دیگر وہ سکولوں میں داخل نہیں ہوسکیں گے ۔وزارت تعلیم کے مطابق ضلعی انتظامیہ اچانک کسی بھی تعلیمی ادارے کا دورہ کرسکتی ہے اورویکسین نیشن نہ کرانیوالے سٹاف کو تنخواہوں کی ادائیگی بھی روک دی جائے گی ۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع