09:07 pm
لاہوریوں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔2 میگا پرا جیکٹ منظور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب عثما ن بزدار نے سنٹرپوائنٹ سے ڈیفنس تک سگنل فری کوریڈورمیں شامل خالد بٹ چوک پر انڈر پاس جبکہ گھوڑا چوک کیولری پر یکطرفہ فلائی اوور کےمنصوبے کی ابتدائی منظوری دے دی ، 2 ارب 70 کروڑ کی مالیت سے پورے کوریڈور پر ٹریفک کو گلبرگ سے ڈیفنس تک سگنل فری بنایا جائے گا۔لاہور ڈیو یلپمنٹ
اتھارٹی کےابتدائی پلان کےمطابق خالد بٹ چوک پر انڈر پاس جبکہ گھوڑا چوک کیولری پر یکطرفہ فلائی اووربنایاجا ئےگا، ایل ڈی اے نےمنصوبے کی ابتدائی لاگت کاتخمینہ2ارب 70 کروڑ لگایا ہے۔نیسپاک کی ابتدائی پلاننگ میں پورے کوریڈور پرٹریفک کوگلبرگ سے ڈیفنس تک سگنل فری موومنٹ فراہم کی جائے گی، خالد بٹ چوک پر چار لین ڈیول کیرج وے دو طرفہ انڈر پاس اور گھوڑا چوک پر کیولری گراؤنڈسےڈیفنس موڑ کی جانب تین رویہ سنگل سائیڈ فلائی اوور بنایا جائے گا، منصوبے میں ڈیفنس موڑ اور والٹن روڈ کی ری ماڈلنگ بھی شامل ہے ۔ منصوبے سے لاہورشہر کا وسطی ایریا گلبرگ ، کینٹونمنٹ ، کیولری ، ڈیفنس اور والٹن سمیت دیگر علاقے مستفید ہوں گے، ابتدائی سٹڈی کےمطابق منصوبےسےڈیڑھ لاکھ گاڑیوں کو روزانہ فائدہ ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پی آئی اے کا طیارہ۔۔۔ملتان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سدھو موسے والا کے بعد ایک اور گلوکار پر قاتلانہ حملہ، ہسپتال منتقل

اسحاق ڈار واقعی جادوگر ثابت ہونے لگے ، ڈالر کی قیمت 200سے بھی کم ۔۔ ! عقل کو دنگ کر دینے والی خبر آگئی

ایک اورخطرناک آڈیو لیک ہوگئی ،اہم ترین سیاسی رہنماء کی دہشتگردوں کومالی تعاون کی یقین دہانی

آخرکار وہ گھڑی آہی گئی جس کاسب کوانتظار تھا،سابق وزیراعظم عمران خان آخری کال کب دیں گے ،بتادیا

طاقت ور حلقوں سے مذاکرات کے دوران بات باہر نہیں کرنی چاہیے،عمران خان  کا طاقت ورحلقوں سے مذاکرات کا اعتراف

وہ بلوچ خاتون جس نے صوبے کی عورتوں کو تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بننے کا حق دلوایا

والدین کی بیٹے کی خواہش تھی جو پوری ہوگئی ۔۔ایسا انوکھا واقعہ جب ایک لڑکی لڑکا بن گئی، مکمل واقعہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

’’سر منڈواتے ہی اولےپڑ گئے ‘‘ عمران خان اور شیخ رشید کو نوٹسز جاری

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،شادی کے خواہشمندافرادکےلیے خوشی کی خبرآگئی

منی لانڈرنگ کا مقدمہ، مونس الٰہی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیا

ہر چیز ٹھیک ہوگئی تھی، یقین تھا اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی، مفتاح اسماعیل کا شکوہ

میرا جادو مسلمانوں پر کام نہیں کرتا ۔۔ خاتون جادوگرنی نے مسلمانوں کے حوالے سے کون سا انکشاف کر دیا؟

آٹھویں دن ہی طلاق ہوگئی تھی۔۔ ایاز امیر نے قتل ہونے والی بہو کے بارے میں کیا نئے انکشافات کردیے؟