09:10 pm
یکساں قومی نصاب نہ پڑھانےوالوں کو ہوگا اب بھاری جرمانہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )دو اگست سے پنجاب بھر کے سکولز میں یکساں قومی نصاب پڑھا نے کا فیصلہ ، احکامات سے ہٹ کر نصاب پڑھانےپر 20 لاکھ جرمانہ یا متعلقہ سکول کا لائسنس منسوخ کیا جا ئے گا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت صوبہ بھرمیں2اگست سے یکساں قومی نصاب پڑھایا جائے گا۔یکساں قومی نصاب سے ہٹ کر کتاب لگانےپر 20 لاکھ روپے تک جرمانہ عائد
کیاجاسکتاہے،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا ۔جس میں خصوصی طور پر ہدایت کی گئی ہے کہ صرف یکساں قومی نصاب کے تحت پہلی سے پانچویں جماعت کے بچوں کو سلیبس لگایا جائے۔یکساں قومی نصاب سے ہٹ کر سلیبس پڑھانے کیلئے پی سی ٹی بی کو درخواست جمع کروائی جا ئے گی، صرف پی سی ٹی بی کی منظور کردہ کتاب ہی نئے سلیبس میں شامل ہوسکے گی، محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق احکامات کیخلاف ورزی پر متعلقہ سکول کو 20 لاکھ جرمانہ یا متعلقہ سکول کا لائنسس بھی منسوخ کیا جاسکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی