09:22 pm
 ڈرون ٹیکنالوجی کے حصول، استعمال پر توجہ دے رہے ہیں،سید کلیم امام

ڈرون ٹیکنالوجی کے حصول، استعمال پر توجہ دے رہے ہیں،سید کلیم امام

09:22 pm

اسلام آباد ( خصوصی نیوز رپورٹر) انسپکٹر جنرل، نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کی زیر صدارت نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے 23 ویں ریجنل کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد کیاگیا۔ کانفرنس میں نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے ریجنل، زونل اور سیکٹر کمانڈرز نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ کانفرنس کے دوران اہم اُمور پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ انسپکٹر جنرل، نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام
نے مسافروں کی سفر کو محفوظ بنانے کے لئے جدید ترین ٹیکنالوجی بروئے کار لانے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ترجیحی بنیادوں پر ڈرون ٹیکنالوجی کے حصول اور ان کے استعمال پر توجہ دے رہی ہے۔اس کے علاوہ انہوں نے پرائیویٹ گاڑیوں کی فٹنس، تشخیص اور ان کے معائنہ سے متعلق قانونی تقاضوں کو تیز کرنے کے لئے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے لیگل برانچ کو بھی ہدایات جاری کیں۔ آئی جی،ڈاکٹر سید کلیم امام نے ہدایت کی کہ عوام کی ہر شکایت پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ان کے حل کیلئے پوری کوشش کی جائے۔اس موقع پر انسپکٹر جنرل نے مزید کہا کہ مسافروں کو بہترین خدمات اور بروقت مدد کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے خدمات کے معیار میں مزید اضافہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہیلپ لائن 130 میں تعینات ہر شفٹ کے کال ایجنٹوں اور اسٹاف کو روزانہ کی بنیاد نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے منظور شدہ ایس او پیز پر خصوصی بریفنگ دی جائے۔ استعدادی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لئے موٹروے پولیس کی جانب سے منعقدہ ایک اور خصوصی تقریب کے موقع پر جی سی یونیورسٹی، لاہور کی جانب سے وزٹنگ فیکلٹی علیمہ خان نے این ایچ ایم پی ہیلپ لائن -130 میں تعینات کال ایجنٹوں کی صلاحیت اور کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے ایک تفصیلی لیکچر بھی دیا۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟ حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا