09:25 pm
خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) حویلی لکھا میں دوہرا ق ت ل، خون سفید ہوگیا، بڑے بھائی نےچھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کر کے ل ا ش وں کے ٹکڑے کر کے نہر میں بہا دیے، مبینہ ملزم گرفتار، تھانہ حویلی لکھا پولیس نے تقتیش کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق  کوٹھا جھنگ شیشم میں دوہرے بھائی کے ہاتھوں بھائی اور بھابھی کے ق ت لکی لرزہ خیز واردات سامنے آئی ہے 
،محمد محسن اپنی بیوی عائشہ بی بی کے ہمراہ چوبارے پر جبکہ بڑا بھائی شفیق نیچے صحن میں سویا ہوا تھا کہ درمیانی شب شفیق نے اپنے نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ بھائی اور بھابھی کو کیری ڈبہ میں اغواء کے بعد تیز دھار آلہ سے ق ت ل کردیا اور میاں بیوی کی لا ش وں کے ٹکڑے ملکہ ہانس نہر میں بہا دیئے جن کی شناخت ہونے پر تھانہ حویلی لکھا پولیس نےملزم شفیق آرائیں کو گرفتار کرلیا ہےجس کیخلاف مقتولہ کے باپ نے دو روز قبل ق ت ل کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے اغواء کا مقدمہ درج کرایاتھا

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع