09:37 pm
تین ماہ سے اذیت میں مبتلا، مریض کو بڑا ریلیف مل گیا

لاڑکانہ(ویب ڈیسک) تین ماہ قبل دوران آپریشن مریض کے پیٹ میں رہ جانے والی قینچی کو نکال دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ کے نواحی علاقے نائچ کے رہائشی غلام شبیر کا تین ماہ قبل آپریشن کیا گیا، آپریشن کے دوران ڈاکٹرز کی سنگین غلطی کے باعث مریض کے پیٹ میں قینچی رہ گئی تھی۔نجی ٹی وی ی نے متاثرہ شخص کی اسٹوری آن ایئر کی تو چانڈکا میڈیکل کالج کے ڈاکٹرز نے متاثرہ شخص کا آپریشن کیا اور غلام شبیر کے پیٹ سے قینچی نکالی۔اطلاعات کے مطابق آپریشن
کے بعد مریض کو وارڈ منتقل کردیا گیا ہے، جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے، ورثا کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز آپریشن کرنےکے بعد چلے گئے، مریض کی حالت سے متعلق کچھ نہیں بتایا۔واضح رہے کہ گذشتہ روز مریض کے رشتے داروں نے چانڈکا اسپتال انتظامیہ کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا تھا، اہل خانہ نے بتایا تھا کہ تین ماہ قبل اسپتال میں مریض کا آپریشن کیا گیا تھا، مریض کے پیٹ میں قینچی چھوڑ کر اوپر سے ٹانکے لگائے گئے تھے۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ آپریشن کے بعد تین ماہ سے مریض پیٹ کے درد میں مبتلا رہا، دوبارہ ایکسرے کے بعد پتا چلا مریض کے پیٹ میں قینچی ہے،نجی ٹی وی کی خبر کے نتیجے میں چانڈکا اسپتال انتظامیہ نے دوبارہ مریض کو داخل کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے