09:38 pm
ہم نے اپنا ولیمہ سڑک پر کیا اور بچوں کو کھانا کھلایا ۔۔ سوشل میڈیا پر اسسٹنٹ کمشنر کی شادی کی کہانی کے چرچے

سادگی سے کیا جانے والا کام ہر کسی کو خوب بھاتا ہے یہی وجہ ہے کہ سفید رنگ لوگوں کو بہت پسند آتا ہے اور ایسے ہی سادہ مزاج کے لوگوں سے ہم بہت متاثر بھی ہوتے ہیں۔ ہم نے اکثر دیکھا ہے کہ جو جتنا زیادہ طاقتور اور پیسہ کمانے والا با شعور ہوتا ہے ان کی شادی کی تقریبات اتنے ہی ڈھول ڈھمکے اور شوخ بازی سے ہوتی ہے، لیکن ایک ایسی مثال ڈسٹرک بنو کے اسٹنٹ کمشنر نے رقم کردی ہے جس کو دیکھ کر ہر کوئی ان کو بہت پسند کر رہا ہے۔ڈسٹرک بنو کے اسٹنٹ کمشنر
عثمان اشرف اور ان کی بیگم ڈاکٹر نتاشہ رضوان کی شادی گھر میں ایک عام تقریب میں ہوئی، مگر ولیمہ کرنے کے لئے انہوں نے ایک سڑک کا انتخاب کیا، وہیں ایک معمولی سا سٹیج سجایا، کرسیاں رکھیں، کوئی بڑے اعلیٰ مہمان نہیں بلکہ معمولی سڑک پر رہنے والے بچوں کا انتخاب کیا ان کو کھانا کھلایا اور تحائف تقسیم کئے اور اس کے ساتھ ہی پودے بھی لگائے۔ان کی شادی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سادگی کی اعلیٰ مثال سمجھی جا رہی ہے۔ کیونکہ ایک سیاسی بااثر شخص کبھی بھی اپنی شادی اس معمولی انداز سے نہیں کرتا۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے