01:20 pm
عمران خان نے 59 سال پُرانی شادی کی تصویر شیئر کردی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان کے موجودہ وزیراعظم اور مقبول ترین سیاستدان عمران خان نے 59 سال پُرانی شادی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہنے والے اور ہر گُزرتے دن کے ساتھ اپنے لاکھوں مداحوں کے ساتھ اپنے ماضی اور موجودہ زندگی کے حسین لمحات شیئر کرنے والے وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپنے چاہنے والوں کو ماضی کی یاد سے خوش کردیا
ہے۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ماضی کی ایک یادگار شادی کی تصویر شیئر کی ہے۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمران خان اپنے چند کزنز کے ساتھ ہیں اور سب نے شیروانی زیب تن کی ہوئی ہے۔عمران خان نے تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ’یہ تصویر اُن کے کزن جمشید برکی کی شادی کی ہے۔‘وزیراعظم عمران خان نے اپنے چاہنے والوں کو یہ بھی بتایا کہ ’یہ تصویر سال 1962ء یعنی 59 سال قبل لی گئی تھی۔‘عمران خان نے صرف 15 گھنٹے قبل ہی انسٹاگرام پر یہ پوسٹ شیئر کی ہے جسے اب تک ایک لاکھ 78 ہزار سے زائد صارفین لائک کرچکے ہیں جبکہ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔خیال رہے کہ عمران خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں ، نوجوانوں کو زندگی کے حوالے سے مشورے بھی دیتے ہیں اور ماضی کو یاد کرتے بھی دکھائی دیتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والاپکڑاگیا،افغان حکومت کاسخت سزادینے کافیصلہ،پاکستانیوں کے دل خوش کردئیے

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار