02:19 pm
حکومت کا بڑا اقدام، ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم رائج ہونے کیلئے تیار

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی حکومت نے ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم آئندہ ماہ سے رائج کرنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ آئندہ ماہ سے ملک بھر میں پری ون سے پانچویں جماعت کےلئے یکساں نصاب تعلیم رائج کر دیا جائے گا۔وفاقی وزیر
نے یکساں نصاب تعلیم کے حوالے سے قومی اسمبلی میں تحریری جواب بھی جمع کروا دیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں یکساں تعلیمی نصاب رائج کرنے کے لئے ناصرف نصاب بلکہ کتب، ٹیچر ٹریننگ ماڈیولز اور اسیسمنٹ فریم ورک بھی مرتب کیے گئے ہیں۔وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ تعلیمی سال 23-2022 سے چھٹی تا آٹھویں جماعت کے لیے یکساں نصاب تعلیم رائج ہو گا جبکہ 24-2023 سے نویں تا بارہویں جماعت کے لیے یکساں نصاب تعلیم رائج ہو گا۔واضح رہے کہ پاکستان کی حکمران جماعت تحریک انصاف نے اقتدار سنبھالنے سے پہلے اپنی انتخابی مہم میں جو نعرہ سب سے زیادہ لگایا وہ تھا تعلیمی نظام کو بہتر کرنا اور صحت کی سہولتیں سب تک پہنچانا ہے۔رواں برس جنوری میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا تھا کہ ان کی حکومت ’یکساں نظام تعلیم‘ کا وعدہ پورا کرنے کے قریب ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے یکساں نصاب تعلیم کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا ہے جس میں پہلی سے پانچویں جماعت تک کا نصاب یکساں بنا دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری