02:36 pm
کار یا موٹر سائیکل میں بس ایک چیز موجود ہو تو پھر مجال ہے کہ کوئی ڈاکو قریب بھی آجائے

اسلام آباد (اوصاف ایکسکلو ژو ) پاکستان میں آئے روز چوری و ڈکیتی کی وارداتیں ہوتی رہتی ہیں جن میں کئی قیمتی جانوں کا ضیاع بھی ہو تا ہے ، آج ہم آپ کو بتائیں گے ایک ایسا طریقہ جسے اپنا کرآپ ایسی ہولناک وارداتوں میں نہ صرف اپنی جان بلکہ اپنی قیمتی چیزیں بھی بچاسکتے ہیں ۔
قارئین سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک گلی میں ایک کار کو دوسری کار سامنے سے آکر روکتی ہے اور اس کار میں سے 4.5لوگ اسلحہ لے کر نکل آتے ہیں ، وہ لوگ غالبا ڈاکو ہیں جو کار چھیننے کی غرض سے وہاں آئے ہیں ۔ سامنے والی کار میں موجود شخص کوئی اور کام نہیں کرتا بلکہ کار میں لگوایا ہوا فائرنگ کا سائرن بجا دیتا ہے جس پر ایسا محسوس ہو تا ہے جیسے خوفناک فائرنگ شروع ہو گئی ہو ۔ فائرنگ کی آوازیں سن کر ڈاکو حواس باختہ ہو جاتے ہیں اور دوڑیں لگا دیتے ہیں اور دوسری کار والا آرام سکون کے ساتھ وہاں سے چل دیتاہے ۔ ویڈیو دیکھ کو سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ خود کو ڈکیتی سے بچانے کا یہ ایک بہترین طریقہ ہے ۔

تازہ ترین خبریں

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب۔۔اسپیکرچوہدری پرویز الٰہی نے بڑااقدام اٹھالیا

ملک میں سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک اتنااضافہ ہوگیاکہ جان کرآپ کے اوسان خطا ہوجائیں گے

کیازمانہ آخرقریب آگیا۔۔افریقی ملک نے مہنگائی سے تنگ آکرکاغذی کرنسی کاخاتمہ کردیا،تجارت کےلیے سونے کے سکے استعمال ہوں گے

دوست کی بیوہ سے شادی کی خواہش، خاتون کے انکار پر شہری نے خوفناک اقدام اٹھالیا