05:01 pm
سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس میں ڈبل سواری پر سے پابندی اٹھانے کا اعلان کیا جس پر لاک ڈاؤن کی وجہ سے پابندی لگائی گئی تھی۔انہوں نے کہا کہ عملے کی مکمل ویکسی نیشن والے اداروں کو بھی کھول دیا جائے گا تاہم کوئی ادارہ جو ایس او پیز کی خلاف ورزی کرے گا
اسے سیل کر دیا جائے گا۔ ہم سب کو کورونا وبا کا مل کر مقابلہ کرنا ہے۔ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ سندھ ٹاسک فورس نے کچھ اہم فیصلے کیے ہیں اور قوم کو پیغام دیا ہے کہ کورونا صورتحال تشویشناک ہے جبکہ وفاقی وزیر اسد عمر نے سندھ حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون کا کہا ہے اور وفاق نے کہیں پر یہ نہیں کہا کہ آپ لاک ڈاون نہ لگائیں۔انہوں ںے کہا کہ ویکسی نیشن سینٹرز تک ٹرانسپورٹ کو جانے کی اجازت دے رہے ہیں۔ اسٹاک ایکسچینج اور ائرپورٹ سے متعلق پہلے ہی سندھ حکومت کلیئر کر چکی تھی۔مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ لوگوں کو قائل نہیں کر سکتے ہیں تو خدارا انتشار تو نہ پھیلائیں۔ جب وزیر اعلیٰ پنجاب عثما ن بزدار نے لاہور میں لاک ڈاؤن لگایا تو کیا ہم نے اعتراض کیا ؟ اسلام آباد میں بیٹھنے والے کراچی کے زمینی حقائق کو نہیں سمجھ سکتے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں کراچی میں براہ راست معلومات مل رہی ہیں اور یہ معیشت کا معاملہ نہیں صحت کا مسئلہ ہے۔ کراچی میں کورونا کیسز میں 5 گنا اضافہ ہوا ہے۔ اب جولوگ ویکسین نہیں لگوائیں گے ان کی سم بلاک کر دی جائے گی۔
 
تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 