05:42 pm
 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما پلوشہ خان نے کہا ہے کہ شیخ رشید سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ اپنے ایک بیان میں پلوشہ خان نے کراچی میں لگائے گئے لاک ڈاؤن کا دفاع کرتے ہوئے وفاقی وزراء کے بیان پر ردِ عمل دیا۔ انھوں نے کہا کہ سندھ حکومت عوام کی صحت کا تحفظ کر رہی ہے۔پلوشہ خان کا کہنا تھا کہ
وزیر داخلہ شیخ رشید سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔پی پی سینیٹر نے شیخ رشید کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں۔پی پی رہنما نے وفاقی وزیر داخلہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید کی نالائقی کی وجہ سے اسلام آباد غیر محفوظ ہو گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

گھر پر پولیس کا چھاپہ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کاسخت  ردعمل سامنے آگیا

عمران درست کہتا ہے کہ زرداری اسے قتل کروانا چاہتا ہے،میں اپنے بیان پر قائم ہوں، شیخ رشید

پولیس ہمارے گھر کیا بھارتی جاسوس ڈھونڈ رہی تھی، مونس الٰہی کا چھاپے پر ردعمل

مریم نواز سے اختلافات شدید ۔۔۔مرکزی رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی پارٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے

آئی ایم ایف کا پاکستان پر بجلی مہنگی کرنے کیلیے دباؤ،روڈ میپ طلب کرلیا

بجلی بریک ڈاؤن،نیپرا نے سارا ملبہ این ٹی ڈی سی پرڈال دیا

غیرملکی کمپنی انڈس موٹرز کا پلانٹس بند کرنے کا اعلان

پاکستانی اداروں کی نجکاری ، پی ڈی ایم حکومت نےآئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

مسلم لیگ ق کی صدارت کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، چوہدری شجاعت حسین صدر برقرار