07:55 pm
کورونا زور پکڑنے لگا،مری میں ایس او پیز مذاق بن گئے

کورونا زور پکڑنے لگا،مری میں ایس او پیز مذاق بن گئے

07:55 pm

اسلام آباد (رپورٹ، شہزاد قریشی)راولپنڈی کے گرد ونواح سمیت پورے ملک میں کرونا وائرس کے ایس او پی کے نفاذ پر سول انتظامیہ کے کل پرزوں نے آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔ حیرت انگیز پر SOP کا نفاذ محض بیرون ملک سے آمدہ پروازوں اور سرکاری تعلیمی اداروں کی بندش تک محدود کر دیا گیا ہے جو کہ وفاقی اورصوبائی حکومتوں کی غیر سنجیدہ
رویہ کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ راولپنڈی سے ایک گھنٹے کی مسافت پر ملکہ کوہسار مری جہاں پر ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد میں سیاحوں کی آمد جاری ہے ۔ راولپنڈی اور مری کی سول انتظامیہ نہ صرف کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد میںغفلت ولاپرواہی کی زندہ مثال ہے بلکہ اشیا ئے خوردونوش کی فروخت پر ہوشربا مہنگائی سیاحوں کی جیب تراشی کا دوسرا نام ہے اور طرفہ تماشا یہ ہے کہ حفظان صحت کا کوئی اصول نہیں ،غیر معیاری اور آلودہ اشیائے خورونوش کا دھندہعروج پر ہے ایک طرف وزیراعظم سیاحت کے فروغ کیلئے اعلان کرتے ہیں اور دوسری طرف راولپنڈی اور مری کی سول انتظامیہ وزیراعظم کے سیاحت کے فروغ کے اعلانات پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، چیف سیکرٹری پنجاب کو چا ہیے کہ وہ ان مغلیہ شہزادوں کی طرز پر زندگی گزارنے والی ضلعی اور مری میں تعینات سول انتظامیہ کو خواب خرگوش سے جھنجھوڑ کر انہیں کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئےاور مصنوعی مہنگائی،صحت عامہ جیسے مسائل پر بیدار اور چوکس کریں۔


تازہ ترین خبریں

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

سائنسدان2 ہزار سال پرانی نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ میں زلزے نے تباہی مچا دی ، سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی