08:22 pm
 قوم نے نواز شریف کا بیانیہ مسترد کر دیا،ملک رفیق

فتح جنگ ( نمائندہ اوصاف) پاکستان تحریک انصاف فتح جنگ سٹی کے سینئر نائب صدر ماسٹر ملک محمد رفیق نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے بعد سیالکوٹ میں پی ٹی آئی امیدوار کی تاریخی فتح عوام کو وزیر اعظم عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف پر اپنے
بھر پور اعتماد کا اظہار ہے قوم نے نواز شریف کا بیانیہ مسترد کر دیا ہے انھوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں تحریک انصاف نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے جو کشمیریوں کی جانب سے عمران خان سے والہانہ لگائو اور محبت کا بین ثبوت ہے انھوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے عوام نے پی ٹی آئی امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیابی دلا کر عمران خان سے اپنی لاوزوال وابستگی ظاہر کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان